جادہ
Appearance

جادہ وہ چھوٹا راستہ جو مشکل اور دشوار ہو جادہ کہلاتا ہے۔
- جادہ (trail)، جسے عام زبان میں پگڈنڈی کہاجاتا ہے، سے مُراد سفر کے لیے مستعمل ایک دُشوارگزار راہ (path) ہوتی ہے۔[1]
نیز دیکھیے
[ترمیم]- تختی جادہ (boardwalk)
- پیدل راہ (footpath)
- جادہ پٹڑی (rail trail)
- راہ آہن (railway)
- گزرگاہ (Thoroughfare)
- شاہ رستہ (BOULEVARD)
- شاہراہ (highway)
- سڑک (road)
- جادۂ شِیر (milky way)
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر جادہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |