ہربرٹ کروئمر
ظاہری ہیئت
| ہربرٹ کروئمر | |
|---|---|
| (جرمن میں: Herbert Krömer) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 25 اگست 1928ء [1][2][3][4][5] وایمار [6][5] |
| تاریخ وفات | 8 مارچ 2024ء (96 سال)[7][5] |
| رہائش | United States |
| شہریت | |
| مذہب | الحاد [8] |
| رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [9] |
| عملی زندگی | |
| مقام_تدریس | Fernmeldetechnisches Zentralamt RCA Laboratories Varian Associates یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا باربرا |
| مادر علمی | جامعہ گوٹنجن جامعہ جینا |
| ڈاکٹری مشیر | Fritz Sauter |
| ڈاکٹری طلبہ | William Frensley |
| پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
| پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی [10] |
| شعبۂ عمل | برقی ہندسیات ، طبیعیات [10]، نظری طبیعیات [10]، سالڈ سٹیٹ فزکس [10]، نیم موصل [10] |
| ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، سانتا باربرا ، یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
ہربرٹ کروئمر طبیعیات میں نوبل انعام حاصل کرنے والے جرمنی کے ایک طبیعیات دان ہیں جنھوں نے 2000ء میں روس کے سائنس دان زورس ایونوچ الفرو کے ہمراہ سیمی کنڈکٹر پر کام کرنے کی وجہ سے جیتا۔ اسی سال یہ انعام ایک امریکی طبیعیاتدان جیک سینٹ کلئر کلبی کو بھی ملا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/133177459 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Herbert-Kroemer — بنام: Herbert Kroemer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kroemer-herbert — بنام: Herbert Kroemer
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023495 — بنام: Herbert Kroemer — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 3 عنوان : Visuotinė lietuvių enciklopedija Online — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023495 — بنام: Herbert Kroemer
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/133177459 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Nobel Laureate Herb Kroemer, 1928-2024
- ↑ 15 Famous Physicists Who Were Atheists — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2024
- ↑ ناشر: قومی اکادمی برائے سائنس — Herbert Kroemer — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2024
- 1 2 3 4 5 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=vut2012705991 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2024
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 2000 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
زمرہ جات:
- 1928ء کی پیدائشیں
- 25 اگست کی پیدائشیں
- 2024ء کی وفیات
- 8 مارچ کی وفیات
- امریکی ملحدین
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- جامعہ گوٹنجن کے فضلا
- جرمن طبیعیات دان
- جرمن ملحدین
- ریاستہائے متحدہ کو جرمن تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- مارچ2024ء کی وفیات
- نوبل انعام یافتہ جرمن شخصیات
- نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ ریاستہائے متحدہ کے اراکین
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- یونیورسٹی آف کولوراڈو
- اکیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- بیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
