Pages for logged out editors مزید تفصیلات
کیمیا دان ان افراد کو کہا جاتا ہے جو سائنس کی شاخ کیمیا کے متعلق وافر علم رکھتے ہیں، اور اس شعبے کے ماہر ہوتے ہیں۔ کیمیا دان مختلف سائنسی تجربات کے ذریعے سائنسی نظریات تخلیق کرتے، اور بیشتر ایجادات کرتے ہیں۔