رابرٹ سولو
ظاہری ہیئت
| رابرٹ سولو | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Robert Merton Solow) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 23 اگست 1924ء بروکلن، نیویارک، نیو یارک |
| وفات | 21 دسمبر 2023ء (99 سال)[1] لیکسنگٹن |
| قومیت | American |
| رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [2]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [3]، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [4] |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی |
| تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
| ڈاکٹری مشیر | واسلےلیونٹیف [5] |
| ڈاکٹری طلبہ | پیٹر ڈائمنڈ ، جارج اکرلوف ، جوزف اسٹگلیز ، گلین لوری |
| پیشہ | ماہر معاشیات ، استاد جامعہ ، پروفیسر [6][7][8] |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] |
| شعبۂ عمل | کلیاتی معاشیات ، معاشیات [11]، اقتصادی ترقی [11] |
| ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
| مؤثر | واسلےلیونٹیف پاؤل سیمیولسن |
| عسکری خدمات | |
| شاخ | امریکی فوج |
| لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
| اعزازات | |
| John Bates Clark Medal (1961) نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1987) قومی تمغا برائے سائنس (1999) Presidential Medal of Freedom (2014) | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
رابرٹ مرٹن سولو( 23 اگست، 1924 - 21 دسمبر، 2023)، ایک امریکی ماہر اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ تھے۔[12][13] وہ میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ایمریٹس آف اکنامکس تھے، جہاں وہ 1949 سے پروفیسر تھے۔[14] انھیں 1961 میں جان بیٹس کلارک میڈل،[15] 1987 میں اکنامک سائنسز میں نوبل میموریل پرائز،[16] اور 2014 میں صدارتی تمغا آزادی[17] نوازا گیا۔ ان کے پی ایچ ڈی کے چار طلبہ، جارج اکرلوف، جوزف اسٹگلٹز، پیٹر ڈائمنڈ اور ولیم نورڈاؤس، نے بعد میں اپنے طور پر اکنامک سائنسز میں نوبل میموریل پرائز حاصل کیا۔[18][19][20]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Robert Solow, Nobelist who tied technology to economic growth, dies at 99 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 دسمبر 2023
- ↑ Robert M. Solow – NAS — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جولائی 2026
- ↑ Robert Merton Solow | American Academy of Arts and Sciences — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جولائی 2026
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=46610 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2016
- ↑ تاریخ اشاعت: 24 اکتوبر 2008 — Nobel laureate lecturer Solow challenges current environmental standards policy
- ↑ https://www.studyblue.com/notes/university-of-iowa/solow-professor/100393/0
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel 1987
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12173977v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/59047011
- 1 2 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20020723137 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2024
- ↑ "Robert M. Solow | American economist". Encyclopedia Britannica (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2017-08-01. Retrieved 2017-06-08.
- ↑ "Prospects for growth: An interview with Robert Solow". McKinsey & Company (بزبان انگریزی). Sep 2014. Archived from the original on 2017-06-22. Retrieved 2017-06-08.
- ↑ "MIT Economics Faculty"۔ Massachusetts Institute of Technology۔ 2017-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-27
- ↑ "American Economic Association". www.aeaweb.org (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2017-08-01. Retrieved 2017-06-08.
- ↑ Robert M. Solow۔ "Robert M. Solow – Biographical"۔ www.nobelprize.org۔ 2017-12-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-08
- ↑ Kori Schulman (10 Nov 2014). "President Obama Announces the Presidential Medal of Freedom Recipients". whitehouse.gov (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2017-01-21. Retrieved 2017-06-08.
- ↑ David A Dieterle (2017)۔ Economics: The Definitive Encyclopedia from Theory to Practice۔ Greenwood۔ ج 4۔ ص 376۔ ISBN:978-0313397073
- ↑ "MIT Libraries' catalog – Barton – Full Catalog – Full Record"۔ library.mit.edu۔ 2023-12-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-10
- ↑ Ivana Kottasová۔ "Nobel Prize in economics awarded to William Nordhaus and Paul Romer"۔ CNN۔ 2018-10-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-10
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
| ویکی ذخائر پر رابرٹ سولو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 2023ء کی وفیات
- 21 دسمبر کی وفیات
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی ماہر معاشیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- بیسویں صدی کے امریکی ماہرین معاشیات
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- جامعہ کولمبیا کے فضلا
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- قومی تمغا برائے سائنس وصول کنندگان
- مارکسیت کے ناقدین
- نوبل انعام یافتہ ماہرین معاشیات
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- 1924ء کی پیدائشیں
- امریکی فوج کے سپاہی

