لارس پیٹر ہنسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لارس پیٹر ہنسن
Lars Peter Hansen (2007)
Lars Peter Hansen (2007)

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اکتوبر 1952ء (عمر 66 سال)
شیمپین، الینوائے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت ریاستہائے متحدہ امریکا
رکن قومی اکادمی برائے سائنس،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف مینیسوٹا (Ph.D.)
اتاہ سٹیٹ یونیورسٹی (B.Sc.)
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیمی اسناد (P512) ویکی ڈیٹا پر
ڈاکٹری مشیر کریسٹوفر اے. سمس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاکٹورل مشیر (P184) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ماہر معاشیات،  ماہر تعلیم،  استاد جامعہ،  ماہر شماریات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل کلیاتی معاشیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت یونیورسٹی آف شکاگو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر تھامس جے سارجنٹ, کریسٹوفر اے. سمس
اعزازات
BBVA Foundation Frontiers of Knowledge Award 2010
CME Group-MSRI Prize 2008
Nemmers Prize, 2006
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2013)

لارس پیٹر ہنسنکا تعلق امریکا کی شکاگو یونیورسٹی سے ہے۔ وہ ماہر اقتصادیات ہیں۔ سال 2013کا نوبل انعام برائے اقتصادیاتجن تین امریکی ماہرین اقتصادیات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ان میں یوجین فاما، لارس پیٹر ہینسن اور رابرٹ شلر شامل تھے۔ ان ماہرین نے مالی اثاثوں کی منڈیوں میں رجحانات کے مطالعے کے لیے نئے طریقے وضع کیے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0