رابرٹ جے۔ شیلر
Jump to navigation
Jump to search
رابرٹ جے۔ شیلر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 مارچ 1946ء ڈیٹرائٹ، مشی گن[1][2] |
رہائش | کنیکٹیکٹ (1982–) |
قومیت | American |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | Michigan (بی.اے. 1967) ایم آئی ٹی (Ph.D. 1972) |
تخصص تعلیم | معاشیات |
تعلیمی اسناد | بی اے،پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | فرانکو موڈگ لیامی، جارج اکرلوف |
پیشہ | ماہر معاشیات، مصنف، ماہر تعلیم، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[3] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | ییل یونیورسٹی، جامعہ پنسلوانیا، یونیورسٹی آف مینیسوٹا |
مؤثر | جان مینارڈ کینز فرانکو موڈگ لیامی جارج اکرلوف |
متاثر | John Y. Campbell Pierre Perron Eric Janszen |
اعزازات | |
Deutsche Bank Prize (2009) نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2013) | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
رابرٹ جے۔ شیلرکا تعلق امریکا کی یال یونیورسٹی سے ہے۔ وہ ماہر اقتصادیات ہیں۔ سال 2013کا نوبل انعام برائے اقتصادیات جن تین امریکی ماہرین اقتصادیات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ان میں یوجین فاما، لارس پیٹر ہینسن اور رابرٹ شلر شامل تھے۔ ان ماہرین نے مالی اثاثوں کی منڈیوں میں رجحانات کے مطالعے کے لیے نئے طریقے وضع کیے ۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Grove، Lloyd. "World According to … Robert Shiller". Portfolio.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2009.
- ↑ Blaug، Mark؛ Vane، Howard R. (2003). Who's who in economics (ایڈیشن 4). Edward Elgar Publishing. ISBN 1-84064-992-5.
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12278110r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
![]() |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 29 مارچ کی پیدائشیں
- 1946ء کی پیدائشیں
- صفحات مع خاصیت P184
- امریکی ماہر معاشیات
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- بقید حیات شخصیات
- جامعہ ییل کا تدریسی عملہ
- فضلاء مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
- لتھووینیائی نژاد امریکی شخصیات
- نوبل انعام یافتہ ماہرین معاشیات
- یونیورسٹی آف مشی گن کے فضلا
- ڈیٹرائٹ، مشی گن کے مصنفین