یوجین فاما
Appearance
یوجین فاما | |
---|---|
Nobel Prize Laureate Eugene F. Fama in Stockholm, December 2013.
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بوسٹن, میساچوسٹس |
فروری 14, 1939
قومیت | American |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹفٹس یونیورسٹی یونیورسٹی آف شکاگو |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [1] |
ڈاکٹری مشیر | Benoît Mandelbrot ، مرٹن ملر |
استاذ | Benoît Mandelbrot |
پیشہ | ماہر معاشیات ، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | جامعہ شکاگو |
مؤثر | مرٹن ملر |
اعزازات | |
2005 Deutsche Bank Prize in Financial Economics 2008 Morgan Stanley-American Finance Association Award نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2013) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
یوجین فاماکا تعلق امریکا کی شکاگو یونیورسٹی سے ہے۔ وہ ماہر اقتصادیات ہیں۔ سال 2013کا نوبل انعام برائے اقتصادیاتجن تین امریکی ماہرین اقتصادیات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ان میں یوجین فاما، لارس پیٹر ہینسن اور رابرٹ شلر شامل تھے۔ ان ماہرین نے مالی اثاثوں کی منڈیوں میں رجحانات کے مطالعے کے لیے نئے طریقے وضع کیے ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/137549644 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: اسٹیو چین ، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=HIKO-t4vU6Q
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |