ایڈمنڈ فیلپس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایڈمنڈ فیلپس
Edmund Phelps 2008-01-23.jpg
Phelps, in 2008
پیدائش 26 جولائی 1933ء (عمر 84 سال)
اوانسٹن، الینوائے, U.S.
قومیت ریاستہائے متحدہ امریکا
ادارہ Columbia University 1971–
University of Pennsylvania
شعبہ کلیاتی معاشیات
مادر علمی ییل یونیورسٹی
Amherst College
متاثر پاؤل سیمیولسن
جیمز ٹوبن
تھامس شلنگ
William Fellner
Henry Wallich
John Rawls
شراکتیں Micro-foundations of macroeconomics
Effects of wage and price expectations
Natural rate of unemployment
Golden Rule savings rate
اعزازات نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2006)
Chevalier de la Legion d'Honneur (2008)
Pico della Mirandola Prize (2008)
Global Economy Prize (2008)
Friendship Award (2014)

پیدائش:26 جولائی 1933ء

ایڈمنڈ فیلپس (انگریزی: Edmund Phelps) امریکی ماہر اقتصادیات،افراطِ زر اور بے روزگاری پر اپنے تحقیق کے لیے اقتصادیات کے شعبے میں نوبل انعام دیا گیا۔ شکاگو میں پیدا ہوئے۔ جبکہ بچپن نیویارک میں گزرا۔ 1959 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ فیلپس نے ایمہرسٹ اور ییل کی جامعات سے تعلیم حاصل کی تھی اور [نیو یارک کی جامعہ کولمبیا میں پڑھاتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]