میکس پیروٹز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میکس پیروٹز
(جرمن میں: Max Ferdinand Perutz ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Max Perutz.jpg، Max Perutz 1962.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1914[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا[8][9]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 فروری 2002 (88 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج[10]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سرطان  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
Flag of Austria.svg آسٹریا
Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، قومی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ کیمبرج, Laboratory of Molecular Biology
مادر علمی پیٹر ہاؤس
جامعہ ویانا
جامعہ کیمبرج  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر J.D. Bernal
ڈاکٹری طلبہ فرانسس کرک; John Keith Moffat
تلمیذ خاص فرانسس کرک، جان کینڈریو  ویکی ڈیٹا پر شاگرد (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات، سالماتی حیاتیات دان، کیمیادان، استاد جامعہ، ماہر قلمیات، ماہر حیاتی طبیعیات، حیاتی کیمیا دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[11]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سالماتی حیاتیات, Crystallography
ملازمت جامعہ کیمبرج، یونیورسٹی آف یورک  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کاپلی میڈل (1979)[12]
رائل میڈل (1971)
نوبل انعام برائے کیمیا  (1962)[13][14]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
D-PRU Pour le Merite 1 BAR.svg آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس
یونیورسٹی آف ویانا کے اعزازی ڈاکٹر[15]  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میکس پیروٹز Max Ferdinand Perutz OM CH CBE FRS (19 مئی1914 – 6 فروری 2002)


میکس فرڈینینڈ پیروٹز 19 مئی 1914 کو ویانا، آسٹریا میں پیدا ہوئے ۔ اس کے والدین اسے قانون دان بنانا چاہتے تھے لیکن وہ کیمسٹری میں دلچسپی رکھتے تھے۔ 1936 میں انہوں نے ویانا یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی ۔ انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری ولیم لارنس برگ کی زیر نگرانی مکمل کی۔ 1947 میں پیروٹز پروفیسر برگ کی حمایت کے ساتھ حیاتیاتی نظام کے سالماتی ساخت میں تحقیق کرنے کےلئے میڈیکل ریسرچ کونسل کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس معاونت نے انہیں کیونڈش لیبارٹری میں سالماتی حیاتیات یونٹ قائم کرنے کی اجازت دی۔ پیروٹز کے نئے یونٹ نے ان محقیقین کو اپنی طرف متوجہ کیا جو سمجھتے تھے سالماتی حیاتیات میں ان کےلئے مواقع ہیں ۔ ان میں فرانسس کرک اور جیمز ڈی واٹسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔ 1953 میں پیروٹز نے دکھایا کہ انکسار امواج ایکسریز (diffracted X-rays) پروٹین کرسٹلز کے ساتھ پروٹین کے کرسٹلز سے نمونوں کا موازنہ کر کے بھاری ایٹم کے ساتھ اور بغیر بھاری ایٹم منسلک کیے مرحلہ (Phased) کیے جا سکتے ہیں ۔ 1959 میں انہوں نے اس طریقے کو پروٹین ہیموگلوبن جو کہ خون میں آکسیجن کی نقل و حمل کرتی ہے کے سالماتی ساخت کے تعین کےلئے استعمال کیا ۔ اس کام کا نتیجہ ان کے لئے 1962 کا کیمیا کا نوبل انعام لایا۔ کیمیا کے یہ عظیم سائنسدان 6 فروری 2002 میں وفات پا گئے .

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12201257j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب CTHS person ID: http://cths.fr/an/prosopo.php?id=117507 — بنام: Max Ferdinand Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Max-Perutz — بنام: Max Ferdinand Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63v1nxq — بنام: Max Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00002290 — بنام: Max Ferdinand Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/perutz-max-ferdinand — بنام: Max Ferdinand Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Перуц Макс Фердинанд — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  10. اجازت نامہ: CC0
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12201257j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
  13. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/1962/
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  15. http://geschichte.univie.ac.at/en/persons/max-ferdinand-perutz-dr
  16. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ frs نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔