فرانسس کرک
فرانسس کرک | |
---|---|
(انگریزی میں: Francis Harry Compton Crick) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 جون 1916[1][2][3][4][5][6][7] نارتھیمپٹن[4] |
وفات | 28 جولائی 2004 (88 سال)[8][1][2][3][4][9][6] لاہویا[4] |
وجہ وفات | قولن سرطان[10] |
طرز وفات | طبعی موت[4] |
شہریت | ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی[4]، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا[4]، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس[4]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون[4]، ای ایم بی او[4]، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج لندن[11] گنول اور کائس[11] جامعہ کیمبرج[11] |
ڈاکٹری مشیر | میکس پیروٹز[11] |
استاذ | میکس پیروٹز |
پیشہ | ماہر حیاتیات[4]، ماہر جینیات[4]، طبیعیات دان[4]، ماہر اعصابیات[4]، حیاتی کیمیا دان[4]، سالماتی حیاتیات دان[4]، استاد جامعہ[4]، ماہر حیاتی طبیعیات[12]، مصنف[12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[13][4][14] |
شعبۂ عمل | سالماتی حیاتیات[15]، ڈی این اے[15]، طبیعیات[15]، علم الاعصاب[15]، حیاتی طبیعیات[15]، وراثیات[15] |
ملازمت | جامعہ کیمبرج[11] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
فرانسس کرک ڈی این اے کا راز پانے والے اور ساخت معلوم کرنے والے نوبیل انعام یافتہ سائنس دان۔ یہ ساخت انہوں نے اپنے ایک ساتھی سائنس دان جمیز واسٹن کے ساتھ مل کر معلوم کی۔ برطانیہ میں پیدا ہونے والے فرانسس نے انیس سو تریپن میں کیمرج یونیورسٹی میں ڈی این اے کی ساخت پر تحقیق کی جس پر انیس سو باسٹھ میں انہیں نوبیل انعام دیا گیا ۔
ڈی آکسی رائبونیوکلک ایسڈ (ڈی این اے) کسی جاندار خلیے میں موجود وہ مادہ ہے جو موروثی خواص کا حامل ہوتا ہے۔ یہ خلیے کے مرکز میں پایا جاتا ہے۔ جاندار خلیوں کے جینز میں ڈی این اے زنجیر کی کڑیوں کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کی ترتیب اس جاندار کے موروثی خواص کا تعین کرتی ہے۔
مثلاً کسی انسان کے خلیوں میں اس کے والدین کے خواص ڈی این اے کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں اور والد اور والدہ کے ڈی این اے کے ملنے سے نئے جسمانی خواص بھی پیدا ہوتے ہیں جو ایک فرد کو دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔
یہی سبب ہے کہ سگے بہن بھائی خاصی مماثلت کے باوجود ایک دوسرے سے کسی نہ کسی اعتبار سے مختلف ہوئے ہیں۔ یہ اختلاف ڈی این اے کی کارستانی ہی ہے۔
ایک فرد کا ڈی این اے دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ اسی بنیاد پر ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کسی فرد کی قانونی شناخت کی جاتی ہے۔
پروفیسر فرانسس کرِک اور جیمز واسٹن نے ڈی این اے کی ساخت کے بارے میں اپنے مکالے میں بتایا تھا کہ یہ دو رنجیروں کی شکل میں ہوتا ہے اور یہ زنجیریں ایک دوسرے سے لپٹی ہوئی ہوتی ہیں۔
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118906275 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898169q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63r0w6s — بنام: Francis Crick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://www.biography.com/people/francis-crick-9261484 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2018
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/crick-francis-harry-compton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0020678.xml — بنام: Francis Compton Crick — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/16143 — بنام: Francis Harry Compton Crick — عنوان : Proleksis enciklopedija
- ↑ DNA Scientist Francis Crick Dies at 88 — شائع شدہ از: 29 جولائی 2004
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/crick-francis-harry-compton — بنام: Francis Harry Compton Crick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.biography.com/people/francis-crick-9261484 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ Francis Crick Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2018
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898169q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
- ↑ The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1962
- ↑ The Nobel Prize amounts
- ↑ Nomination Database
- 1916ء کی پیدائشیں
- 8 جون کی پیدائشیں
- 2004ء کی وفیات
- 28 جولائی کی وفیات
- نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندہ
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- نوبل انعام برائے کیمیاء وصول کنندگان
- اموات بسبب قولومستقیمی سرطان
- انگریز انسان دوست
- انگریز لاادری
- انگریز نوبل انعام یافتگان
- خواب
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- کیلیفورنیا میں سرطان اموات
- مذاہب کے نقاد
- مسیحیت کے نقاد
- یونیورسٹی کالج لندن سے وابستہ شخصیات
- یونیورسٹی کالج لندن کے فضلا
- تخلیق پرستی کے نقاد
- مادیت پرست
- جامعہ لندن کے فضلا
- انگریز ماہر جینیات
- ڈی این اے
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- سمندر میں تدفین