ایریک بیٹزگ
Appearance
ایریک بیٹزگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Eric Betzig) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جنوری 1960ء (64 سال)[1][2] ان اربور |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Howard Hughes Medical Institute |
مقالات | Near-field Scanning Optical Microscopy |
مادر علمی | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کورنیل یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | طبیعیات دان ، کیمیادان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
شعبۂ عمل | کیمیا |
مؤثر | ولیم ای مورنر |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ایریک بیٹزگ (انگریزی: ایریک بیٹزگ) (پیدائش: 1960)امریکا کے ایک کیمیادان م ہیں ان کی خدمات کے اعتراف طور پر2014میں انھیں کیمیا کا نوبل انعام ملا۔ اسٹیفن ہیل، ایرک بیٹزگ اور ولیم موئرنر نے مائیکرو اسکوپ کے ذریعے اشیاء کو دیکھنے کے مروجہ طریقے کو اس حد تک بہتر بنایا ہے کہ اب اس کے ذریعے خَلیات کی اندرونی ساخت کو کہیں بڑے سائز میں اور کہیں زیادہ صاف اور واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: ستمبر 2011 — CV Eric Betzig — سے آرکائیو اصل فی 13 نومبر 2014
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ مصنف: اسٹیو چین ، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=Q71hmRB__hI
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/2014/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ "Eighty-Ninth Annual Commencement – California Institute of Technology" (PDF)۔ caltechcampuspubs.library.caltech.edu۔ کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی۔ June 10, 1983۔ اخذ شدہ بتاریخ October 11, 2014
بیرونی روابط
[ترمیم]- Chemistry Tree: Eric Betzig Details
- Eric Betzig talk: Developing PALM Microscopyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ibiology.org (Error: unknown archive URL)
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |