فریڈرک جولیو
Appearance
فریڈرک جولیو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Frédéric Joliot-Curie) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Jean Frédéric Joliot) | ||||||
پیدائش | 19 مارچ 1900ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9]، پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [10][11] |
||||||
وفات | 14 اگست 1958ء (58 سال)[12][1][3][4][5][6][7] پیرس [13][9] |
||||||
وجہ وفات | امراض جگر | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | فرانس | ||||||
جماعت | فرانسی کمیونسٹ پارٹی [14] | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [15]، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون [16] | ||||||
زوجہ | آئرین جولیٹ کیوری (9 اکتوبر 1926–) | ||||||
مناصب | |||||||
پروفیسر [17] | |||||||
برسر عہدہ 1938 – 1957 |
|||||||
صدر (9 ) | |||||||
برسر عہدہ 1946 – 1949 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | جوہری طبیعیات دان ، کیمیادان [18]، پروفیسر [17]، سیاست دان ، استاد جامعہ ، طبیعیات دان [18] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [19][20] | ||||||
شعبۂ عمل | نویاتی طبیعیات ، علوم فطریہ [21]، طبیعیات [21]، کیمیا [21]، اشعاعی حیاتیات | ||||||
اعزازات | |||||||
ہیگس میڈل (1947)[22] کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1946)[10] لیجن آف آنر (1935)[10] نوبل انعام برائے کیمیا (1935)[23][24] میٹوسی میڈل (1932)[25] اسٹالن انعام |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل انعام برائے کیمیا (1935)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1935)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1934)[26] |
|||||||
درستی - ترمیم |
Frederic Joliot
فریڈرک جولیو(پیدائش:19 مارچ 1900ء, انتقال:14 اگست 1958ء) فرانسیسی سائنس دان۔ 1926ء میں مشہور سائنس دان پیرے اور مادام کیوری کی بیٹی آئرین کیوری سے شادی کی۔ دونوں پیرس میں ریڈیم انسٹی ٹیوٹ میں نائب محقق کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ بیوی 1932ء میں اپنی والدہ مادام کیوری کی وفات پر اس ادارے کی ناظم مقرر ہوئی۔ دونوں نے مل کر ریڈیائی شعاعوں پر مادام کیوری کے کام کو جاری رکھا اور مفید تحقیقات کیں۔ انھوں نے الفا ذرات اور چند کیمیاوی عناصر کے امتزاج سے ریڈیائی مادے کے سلسلے میں کئی نئے تجربے کیے۔ اس سلسلے میں انھیں 1935ء میں کیمیا کا نوبیل انعام ملا۔ 1946ء میں جولیو فرانس کے جوہری توانائی کے کمیشن کا صدر مقرر ہوا۔ کچھ عرصہ عالمی امن کیمٹی کا صدر بھی رہا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122751310 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Léonore ID: http://www.culture.gouv.fr/public/mistral/leonore_fr?ACTION=CHERCHER&FIELD_1=COTE&VALUE_1=19800035/290/38935 — بنام: Jean Frédéric Joliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66q31rb — بنام: Frédéric Joliot-Curie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00001118 — بنام: J.F. Joliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0034739.xml — بنام: Frédéric Joliot — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=joliotf — بنام: Frédéric Joliot-Curie
- ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=frederic;n=joliot — بنام: Frédéric Joliot
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118712896 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118712896 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Жолио-Кюри Фредерик
- ^ ا ب https://www.leonore.archives-nationales.culture.gouv.fr/ui/notice/195980
- ↑ https://archives.paris.fr/arkotheque/visionneuse/visionneuse.php?arko=YTo2OntzOjQ6ImRhdGUiO3M6MTA6IjIwMjItMTEtMDMiO3M6MTA6InR5cGVfZm9uZHMiO3M6MTE6ImFya29fc2VyaWVsIjtzOjQ6InJlZjEiO2k6NDtzOjQ6InJlZjIiO2k6MjUzMzQ2O3M6MTY6InZpc2lvbm5ldXNlX2h0bWwiO2I6MTtzOjIxOiJ2aXNpb25uZXVzZV9odG1sX21vZGUiO3M6NDoicHJvZCI7fQ==#uielem_move=-2771%2C-400&uielem_islocked=0&uielem_zoom=300&uielem_brightness=0&uielem_contrast=0&uielem_isinverted=0&uielem_rotate=F — شمارہ: 345
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Жолио-Кюри Фредерик
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118712896 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Maitron ID: https://maitron.fr/spip.php?article88120
- ↑ https://www.academie-sciences.fr/fr/Liste-des-membres-depuis-la-creation-de-l-Academie-des-sciences/les-membres-du-passe-dont-le-nom-commence-par-j.html
- ↑ https://www.academie-sciences.fr/fr/Liste-des-membres-depuis-la-creation-de-l-Academie-des-sciences/les-membres-du-passe-dont-le-nom-commence-par-j.html
- ^ ا ب مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.college-de-france.fr/media/chaires-et-professeurs/UPL3451746530003663772_LISTE_DES_PROFESSEURS.pdf
- ↑ https://cs.isabart.org/person/79039 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122751310 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990004068 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990004068 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/hughes-medal/
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/1935/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://www.accademiaxl.it/en/medaglia-matteucci/
- ↑ http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4613
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1900ء کی پیدائشیں
- 19 مارچ کی پیدائشیں
- پیرس میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1958ء کی وفیات
- 14 اگست کی وفیات
- پیرس میں وفات پانے والی شخصیات
- نوبل انعام یافتگان برائے کیمیا
- اسٹالن پرائز کے وصول کنندگان
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- پیرس کے سیاستدان
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی فعالیت پسند
- فرانسیسی کمیونسٹ
- فرانسیسی کیمیادان
- فرانسیسی ملحدین
- فرانسیسی نوبل انعام یافتہ
- فرانسیسی طبیعیات دان
- کیمیاء میں نوبیل انعام یافتہ
- کیوری خاندان
- میری کیوری
- فضلا جامعہ پیرس