راجہ رمنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راجہ رمنا
معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1925[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تمکر[3]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 ستمبر 2004 (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[4]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت[5]
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جنتا دل  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگز کالج لندن[3]
جامعہ مدراس
مدراس کرسچین کالج
بشپ کاٹن بوائز اسکول  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان، سیاست دان[5]  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اوم پرکاش بھانس اعزاز (1985)
شانتی سوروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی (1963)[7]
IND Padma Bhushan BAR.png پدم بھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز[7]
IND Padma Shri BAR.png پدم شری اعزاز برائے سائنس و انجینئری [7]
IND Padma Vibhushan BAR.png پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز [7]  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارت کے معروف جوہری سائنسدان اور ملک کے پہلے ایٹمی تجربات کے ماسٹر مائنڈ۔ ٹمکور کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ جب سن انیس سو چوہتر میں بھارت نے اپنے پہلے جوہری ہتھیار کا تجربہ کیا اس وقت ڈاکٹر رمنا بھارت کے نیوکلیئر ریسرچ سنٹر کے سربراہ تھے۔

بھارت نے انیس سو اٹھانوے میں دوسری مرتبہ جوہری تجربات کیے جس کے بعد اس پر امریکا نے پابندیاں عائد کردی تھیں۔

بھارت کا پہلا جوہری ہتھیار ممبئی میں قائم ادارے بھا بھا اٹامک ریسرچ سنٹر نے ڈیزائن کیا تھا جس کے سربراہ ڈاکٹر رمنا تھے۔

انہوں نے بھارت کے جوہری توانائی کے کمیشن کی سربراہی بھی کی اور ملک کے جونیئر وزیر دفاع کا عہدہ بھی کچھ عرصہ کے لیے سنبھالا۔

ایک ماہر سائنس دان ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر رمنا پیانو بجانے کے بھی ماہر تھے۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69m70cd — بنام: Raja Ramanna — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://www.ddinews.gov.in/people/nation-remembers-multifaceted-personality-dr-raja-ramanna-his-birth-anniversary — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
  3. ^ ا ب https://www.britannica.com/biography/Raja-Ramanna — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
  4. http://www.nytimes.com/2004/09/26/world/asia/raja-ramanna-79-indian-nuclear-scientist-dies.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
  5. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  6. http://dae.nic.in/?q=node/223 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018
  7. https://www.karnataka.com/personalities/raja-ramanna/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2018