شرد پوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شرد پوار
Sharad Pawar, Minister of AgricultureCrop.jpg
 

مناصب
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
18 جولا‎ئی 1978  – 17 فروری 1980 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
صدارتی راج  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
26 جون 1988  – 25 جون 1991 
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
6 مارچ 1993  – 14 مارچ 1995 
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
2014 
حلقہ انتخاب مہاراشٹر 
معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1940 (80 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
راشٹروادی کانگریس پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Vibhushan BAR.png پدم وبھوشن  (2017)[2]
نمایاں ماہرِ پارلیمانی امور اعزاز (2003)
بانگا بیبھوشن (2003)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارت کے سیاستدان۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر۔ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلٰی۔ مرکزی وزیرزراعت۔ بارہ دسمبر 1940ء میں مہاراشٹر کے شہر پونے کے بارامتی میں ہوئی۔ وہ پہلی بار 1967ء میں مہاراشٹر ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ 1978ء میں ریاست کے وزیر اعلٰی بنے۔ 1984ء میں پہلی بار لوک سبھا پہنچے۔ چودویں لوک سبھا میں چھٹی بار منتخب ہوئے۔ جب 1998 میں سونیا گاندھی کے غیر ملکی ہونے کا معاملہ اٹھا تو پوار نے سونیا گاندھی کے خلاف موقف اختیار کرتے ہوئے پارٹی چھوڑ دی۔ 1999ء میں راشٹروادی کانگریس پارٹی قائم کی۔ 2004 میں یو پی اے حکومت میں شامل ہوئے۔ 2009ء میں ’مراٹھا مانوش‘ کو وزیر اعظم بنانے کی بات کرکے سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا کر دی۔ ان کی اس بات کی حمایت مہاراشٹر میں حزب اختلاف کی جماعت شِو سینا نے بھی کی۔ تین دفعہ مہاراشٹر کے وزیر اعلٰی رہے۔ ان کی پارٹی مہاراشٹر میں زیادہ مقبول ہے۔ پوار کا تعلق کرکٹ سے بھی رہا ہے۔ وہ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر رہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sharad-Pawar — بنام: Sharad Pawar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=157675 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2020
  3. BBC Urdu | انڈیا انتخابات: نامایاں چہرے