سروجنی نائیڈو
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
![]() | اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک برہمن بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن کے صدر مدرس بھی رہے۔انہیں بلبلِ ہند کا خطاب دیا گیا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1879ء کی پیدائشیں
- 1949ء کی وفیات
- آندھرا پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- آندھرا پردیش کی مصنفات
- انیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین سیاست دان
- انیسویں صدی کی ہندوستانی مصنفات
- انیسویں صدی کے ہندوستانی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ہندوستانی شعرا
- انیسویں صدی کے ہندوستانی مصنفین
- انڈین نیشنل کانگریس کے صدور
- برہمو شخصیات
- بنگالی شاعرات
- بنگالی شخصیات
- بنگالی ہندو
- بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کے بنگالی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بھارت کی ریاستی خواتین گورنر
- بھارت کے انگریزی زبان کے شعرا
- بھارتی شاعرات
- تلنگانہ سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- تلنگانہ کی سیاست میں شریک خواتین
- حیدرآباد، بھارت کی شخصیات
- کنگز کالج لندن کے فضلا
- نسائیت پسند بھارتی
- ہندوستان کی آزادی کی خواتین فعالیت پسند
- قیصر ہند وصول کنندگان