آنند شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آنند شرما
Anand Sharma
آنند شرما ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں، 2012ء
رکن پارلیمنٹ (راجیہ سبھا)
دفتر سنبھالا
3 اپریل 2016ء
حلقہ ہماچل پردیش
عہدہ سنبھالا
5 جولائی 2010ء – 9 مارچ 2016ء
حلقہ راجستھان
وزارت صنعت و تجارت
عہدہ سنبھالا
22 مئی 2009ء – 26 مئی 2014ء
وزیر اعظم منموہن سنگھ
پیشرو کمل ناتھ
جانشین Nirmala Sitharaman[1]
ذاتی تفصیلات
پیدائش جنوری 1953 (عمر 65 سال)
شملہ، مشرقی پنجاب (اب ہماچل پردیش میں)
قومیت بھارتی
سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس
شریک حیات زینوبیا شرما
مادر علمی ہماچل پردیش یونیورسٹی
ذریعہ معاش قانوندان
مذہب ہندومت

آنند شرما (ہندی: आनंद शर्मा) (پیدائش: 5 جنوری 1953ء) ایک بھارتی سیاست دان اور حکومت ہند کی وزارت صنعت و تجارت اور وزارت ٹیکسٹائل[2] کے سابق کابینی وزیر ہیں۔ جون 2014ء سے آنند شرما بھارتی پارلیمان کے ایوان بالا، راجیہ سبھا میں حزب مخالف کے نائب رہنما ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ریاستی وزیر (آزاد)
  2. "Minister of Commerce of India Anand Sharma to visit Finland – Embassy of Finland, Washington – Consulate Generals of Finland, New York, Los Angeles : Current Affairs : Ministry for Foreign Affairs News"۔ Finland.org۔ 23 March 2010۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 مارچ 2012ء۔ 
  3. "Anand Sharma named Deputy Leader of Congress in Rajya Sabha"۔ IANS۔ news.biharprabha.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 جون 2014ء۔