نیلم سنجیوا ریڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیلم سنجیوا ریڈی
(تیلگو میں: నీలం సంజీవ రెడ్డి ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
NeelamSanjeevaReddy.jpg 

مناصب
وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1 نومبر 1956  – 11 جنوری 1960 
وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
12 مارچ 1962  – 20 فروری 1964 
Flag of the President of India (1950–1971).svg صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
25 جولا‎ئی 1977  – 25 جولا‎ئی 1982 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png بسپا دانپہ جتی 
ذیل سنگھ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (8 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
7 مارچ 1983  – 11 مارچ 1983 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png فیدل کاسترو 
ذیل سنگھ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1913[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کڈپہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جون 1996 (83 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات نمونیا  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جنتا پارٹی (1977–1996)
انڈین نیشنل کانگریس (دہائی 1930–1977)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارتی سیاست دان، قصبہ اننت پور آندھرا پردیش میں 1913ء میں پیدا ہوئے۔ اڈیار کالج میں تعلیم پائی۔ دوران میں تعلیم ترک مولات کی تحریک میں سرگرم حصہ لیا۔ 1936ء تا 1946ء میں صوبائی کانگرس کمیٹی کے رکن رہے۔ 1946ء میں مدراس قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1947ء میں بھارت کی آئین ساز اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ 1949ء تا 1951ء مدارس کے وزیر جنگلات رہے۔ 1951ء میں آندھرا کانگرس کمیٹی کے صدر چنے گئے۔ 1952ء تا 1953ء بھارتی راجیہ سبھا ایوان بالا کے رکن رہے۔ 1953ء میں اندھرا پردیش اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1953ء تا 1956ء آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر رہے اور 56ء تا 57ء چیف منسٹر رہے۔ 60 تا 62ءآل انڈیا کانگریس پارٹی میں وزیر فولاد و معدنیات، 65ء تا 67ء وزیر ہوا بازی و جہاز رانی رہے۔ 1967ء میں لوک سبھا کے سپیکر چنے گئے۔ اگست 69ء میں صدر مملکت کے انتخاب میں ناکام رہے۔ فروری 1977ء میں جمہوریہ بھارت کے چھٹے صدر منتخب ہوئے۔

تعلیم اور خاندان[ترمیم]

ریڈی کی ولادت یلور گاوں،، اننت پور ضلع، آندھرا پردیش، مدراس پریزیڈنسی کے تیلگو زبان بالنے والے خاندان میں 19 مئی 1923ء کو ہوئی۔[2][3][4] انہوں نے چنائی کے ایک اسکول میں بینادی تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد مدراس یونیورسٹی سے ملحق اننت پور گورنمنٹ آرٹس کالج سے گریجویشن کیا۔ [5] 1958ء میں جامعہ سری وینکٹیشورا، تروپتی نے انہیں قانون کی اعزازی ڈگری سے نوازا۔

ریڈی کی شادی نیلم ناگارتنم سے ہوئی اور دونوں کے یہاں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔[6]

صدر بھارت[ترمیم]

21 اگست 1977ء کو وہ بھارت کے چھٹے صدر بنے۔ انہوں نے تین وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا؛ مورارجی دیسائی، چرن سنگھ اور اندرا گاندھی۔[7]

وفات[ترمیم]

ریڈی کے بعد ذیل سنگھ صدر بھارت بنے جنہوں نے 25 جولائی 1982ء کو بحیثیت صدر حلف لیا۔[8][9]

83 سال کی عمر میں 1996ء میں بنگلور میں ان کی وفات ہو گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009280 — بنام: Neelam S. Reddy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Kalyani Shankar (1 جنوری 2007)۔ India & the United States: Politics of the Sixties۔ Macmillan India۔ صفحات 150–۔ آئی ایس بی این 978-0-230-63375-9۔
  3. "Former Speakers – N Sanjiva Reddy"۔ The Office of the Speaker, Lok Sabha۔ مورخہ 8 مئی 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2013۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  4. "Illur gets set for Neelam Sanjeeva Reddy fete"۔ Deccan Chronicle۔ 1 جون 2013۔ مورخہ 4 مئی 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2014۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  5. "Take a bow to the 'grand old lady'"۔ The Hindu۔ 5 فروری 2011۔ مورخہ 29 نومبر 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2012۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  6. "Neelam Sanjeeva Reddy's wife passes away"۔ The Hindu۔ 12 جنوری 2010۔ مورخہ 4 فروری 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2012۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  7. Janak Raj Jai۔ Presidents of India: 1950–2003۔ New Delhi: Regency Publications۔ صفحہ 141۔ آئی ایس بی این 9788187498650۔
  8. "President sworn in"۔ The Age۔ 26 جولا‎ئی 1982۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2013۔
  9. "Foreign Digest: New Delhi"۔ The Glasgow Herald۔ 26 جولا‎ئی 1982۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2013۔