تروپتی
تروپتی : یہ شہر، بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں واقع ہے۔ یہ شہر ہندو دھرم کے پیروکاروں کے لیے مقدس شہر مانا جاتا ہے۔ اس شہر کے کنارے واقع تروملہ پہاڑی پر ‘‘بالاجی مندر‘‘ یا ‘‘وینکٹیشور مندر‘‘ کافی مشہور ہے۔ دنیا بھر کے ہندو معتقدین یہاں درشن کے لیے آتے ہیں۔
تروپتی | |
---|---|
![]() |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | Tirupati district |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 13°39′N 79°25′E / 13.65°N 79.42°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
اوقات | بھارتی معیاری وقت |
رمزِ ڈاک | 517501 |
فون کوڈ | 877 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1254360 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
تعلیم[ترمیم]
اس شہر میں واقع جامعہ سری وینکٹیشورا کافی مشہور یونی ورسٹی ہے۔ جہاں عربی، فارسی اور اردو شعبہ جات بھی ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "صفحہ تروپتی في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023ء.
بیرونی روابط[ترمیم]
- Sri Venkateswara Templeآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tirumala.org (Error: unknown archive URL)
- Tirumala Tirupati Devasthanamsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tirumala.org (Error: unknown archive URL)
- Tirupati City Guide
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Tirupati
Tirupati سفری راہنما منجانب ویکی سفر
- Tirupati at GloriousIndia
- Tirupati Mapآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shaktipeethas.org (Error: unknown archive URL)
]
![]() |
ویکی ذخائر پر تروپتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |