وی وی گیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وی وی گیری
(تیلگو میں: వి. వి. గిరి خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
VV Giri 1974 stamp of India.jpg 

مناصب
نائب صدر بھارت (3 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
13 مئی 1967  – 3 مئی 1969 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ذاکر حسین 
گوپال پاٹک  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
نائب صدر بھارت   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
3 مئی 1969  – 20 جولا‎ئی 1969 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ذاکر حسین 
محمد ہدایت اللہ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Flag of the President of India (1950–1971).svg صدر بھارت   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
3 مئی 1969  – 20 جولا‎ئی 1969 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ذاکر حسین 
محمد ہدایت اللہ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Flag of the President of India (1950–1971).svg صدر بھارت (4 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
24 اگست 1969  – 24 اگست 1974 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد ہدایت اللہ 
فخرالدین علی احمد  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1894[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
برہماپور، اڑیسہ[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 23 جون 1980 (86 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
چنائے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
رہائش اڑیسہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کالج ڈبلن
جامعہ مدراس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  وٹریڈ یونین پسند،  ومصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان تیلگو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان تیلگو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
IND Bharat Ratna BAR.png بھارت رتن  (1975)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

وارہگیری، وہ گیری یا وی وی گیری (10 اگست، 1894ء – 23 جون 1980ء) بھارت کے چوتھے صدر تھے۔ ان کی پیدائش برہم پور، اوڈیشہ میں ہوئی۔ ۔ گری اب تک کے واحد صدر بھارت ہیں جو بطور آزاد امیدوار منتخب ہوئے ہیں۔[4] 1974ء میں ان کے بعد فخر الدین علی احمد صدر بنے تھے۔ 1975ء میں حکومت ہند نے انہیں بھارت رتن سے نوازا تھا۔ گری کی وفات 24 جون 1980ء میں ہوئی۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ان کی ولادت برہما ہور، اڑیسہ میں تیلگو خاندان میں ہوئی۔ وہ نیوگی براہمن ہیں۔[5] ان کے والد وی وی جوگیا پنتولو ایک کامیاب وکیل اور انڈین نیشنل کانگریس کے رکن تھے۔ وہ ایک فعال سیاسی کارکن تھے۔[6]

گری کی شادی سرسوتی بائی سے ہوئی اور ان کی 14 اولادیں ہوئیں۔[7]

ان کی انتدائی تعلیم برہماپور میں ہوئی۔[8] 1913ء میں وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے آئرلینڈ گئے اور یونیورسٹی کالج لندن سے قانون کی ڈگری لی۔[9]

کیرئر[ترمیم]

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ 1916ء میں بھارت لوٹے اور مدراس عدالت عالیہ میں نوکری کرنے لگے۔[10] وہ کانگریس کے رکن بن گئے اور کانگریس کا لکھنؤ کے اجلاس میں شرکت کی اور اینی بیسنٹ کے ہوم رول تحریک میں شمولیت اختیار کی۔[11] 1920ء میں انہوں نے اپنا قانونی کیرئر تباہ کر لیا کیونکہ موہن داس گاندھی کی تحریک پر وہ تحریک عدم تعاون میں شریک ہو گئے۔[12] 1922ء میں شراب کی فروخت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وہ پہلی بار گرفتار ہوئے۔[10]

صدر بھارت[ترمیم]

بحیثیت صدر بھارت انہوں نے 14 ملکی وفود کی نمائندگی کی۔ جن ممالک میں وہ گئے ان میں جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا، the مشرقی اتحاد اور افریقا شامل ہیں۔

24 اگست 1969ء انہوں نے بحیثیت صدر بھارت حلف لیا اور 24 اگست 1974ء تک عہدہ پر برقرار رہے۔ اس کے بعد نئے صدر فخرالدین علی احمد ہوئے۔[13] وہ پہلے صدر ہیں جو بطور آزاد امیدوار میں تھے اور انتخاب میں کامیابی حاصل کر کے عہدہ صدارت پر جلوہ افروز ہوئے۔[14]

وفات[ترمیم]

24 جون 1980ء کو دورہ قلب کی وجہ سے چینائی میں ان کی وفات ہو گئی۔[15] حکومت ہند نے ان کے اعزاز میں غم کا اعلان کیا۔[16]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Varahagiri-Venkata-Giri — بنام: Varahagiri Venkata Giri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000011663 — بنام: Varahagiri V. Giri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гири Варахагири Венката — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  4. Saubhadra Chatterji (26 اپریل 2017)۔ "NDA vs Oppn: India might to witness tightest presidential poll since 1969"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018۔
  5. "Great Telugu Brahmins"۔
  6. P. Rajeswar Rao۔ The Great Indian Patriots, Volume 1۔ India: Mittal Publications۔ صفحات 279–282۔ آئی ایس بی این 9788170992806۔
  7. P. Rajeswar Rao۔ The Great Indian Patriots۔ Mittal Publications۔ صفحہ 282۔ آئی ایس بی این 978-81-7099-280-6۔
  8. "Varahagiri Venkata Giri"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2015۔
  9. "University College Dublin announces special scholarships for Indian students"۔ India Today۔ 6 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015۔
  10. ^ ا ب "Worker's leader who turned President"۔ The Deccan Herald۔ 8 اگست 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015۔
  11. Janak Raj Jai (2003)۔ Presidents of India, 1950–2003۔ Regency Publications۔ صفحہ 76۔ آئی ایس بی این 978-81-87498-65-0۔
  12. "Shekhawat need not compare himself to Giri: Shashi Bhushan"۔ The Hindu۔ 12 جولائی 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015۔
  13. "Former Presidents"۔ The President of India۔ مورخہ 16 اکتوبر 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  14. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Bhardwaj 1 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  15. Harris M. Lentz (4 فروری 2014)۔ Heads of States and Governments Since 1945۔ Routledge۔ صفحات 379–380۔ آئی ایس بی این 9781134264902۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018۔
  16. M.V. Kamath (1 نومبر 2009)۔ Journalist's Handbook۔ Vikas Publishing House Pvt Ltd۔ صفحات 222–۔ آئی ایس بی این 978-0-7069-9026-3۔