مورار جی دیسائی
| مورار جی دیسائی | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (گجراتی میں: મોરારજી રણછોડજી દેસાઈ) | |||||||
| مناصب | |||||||
| نائب وزیر اعظم بھارت (2 ) | |||||||
| برسر عہدہ 13 مارچ 1967 – 16 جولائی 1969 | |||||||
| |||||||
| وزیر خزانہ | |||||||
| برسر عہدہ 13 مارچ 1967 – 16 جولائی 1969 | |||||||
| |||||||
| وزیر اعظم بھارت (4 ) | |||||||
| برسر عہدہ 24 مارچ 1977 – 28 جولائی 1979 | |||||||
| |||||||
| وزیر امور داخلہ | |||||||
| برسر عہدہ 1 جولائی 1978 – 28 جولائی 1979 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 29 فروری 1896ء [1][2][3][4][5][6][7] ولساڈ ضلع | ||||||
| وفات | 10 اپریل 1995ء (99 سال)[1][3][4][5][6][8] ممبئی | ||||||
| جماعت | انڈین نیشنل کانگریس جنتا پارٹی (1969–) | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | ولسن کالج، بمبئی | ||||||
| پیشہ | سیاست دان ، جنگ مخالف کارکن ، بیڈمنٹن منیجر | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی [1] | ||||||
| اعزازات | |||||||
بھارت رتن (1991) | |||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
مورارجی دیسائی (29 فروری، 1896ء - 10 اپریل، 1995ء) بھارت کے تحریک آزادی کے فعال رُکن اور چوتھے وزیراعظم (1977ء سے 1979ء) تھے۔ وہ پہلے وزیراعظم تھے جو انڈین نیشنل کانگریس کی بجائے کسی دوسری سیاسی جماعت (جنتا پارٹی )سے تھے۔ وہ واحد شخصیت ہیں جنھیں بھارت کے سب سے محترم بھارت رتن اور پاکستان کے اعلی اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا ہے۔ وہ 81 سال کی عمر میں وزیر اعظم بنے تھے۔ اس سے پہلے کئی بار انھوں نے وزیر اعظم بننے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ ایسا نہیں ہے کہ مورارجی وزیر اعظم بننے کے قابل نہیں تھے، بلکہ بھارت میں وہ کثیر الجماعتی سیاست کے حامی ہونے کی وجہ سے جدوجہد میں مصروف رہے اور کئی بار انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے اعلٰی عہدوں پر فائز ہونے سے انکار کیا۔ درحقیقت وہ سیاسی کارکن رہے اور اپنے نظریات کی وجہ سے سینئر رہنما ہونے کے باوجود پنڈت جواہر لعل نہرو اور لال بہادر شاستری کے انتقال کے بعد بھی وزیر اعظم نہیں بنایا گیا۔ مورارجی دیسائی مارچ 1977ء میں ملک کے وزیر اعظم بنے لیکن وزیر اعظم کے طور پر ان کی مدت مکمل نہیں ہو پائی۔ چودھری چرن سنگھ سے اختلافات کے سبب انھیں وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنا پڑا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12160714g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Morarji-Desai — بنام: Morarji Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6r819fb — بنام: Morarji Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/desai-morarji-ranchhodji — بنام: Morarji Desai
- 1 2 عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0022075.xml — بنام: Shri Morarji Ranchhodji Desai
- 1 2 عنوان : Proleksis enciklopedija — پرولیکسس انسائیکلوپیڈیا شناخت کنندہ: https://proleksis.lzmk.hr/17458 — بنام: Shri Morarji Ranchhodji Desai
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — کروشین انسائیکلوپیڈیا ID (LZMK ID): https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=14699 — بنام: Shri Morarji Ranchhodji Desai
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000008291 — بنام: Morarji Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1896ء کی پیدائشیں
- 29 فروری کی پیدائشیں
- 1995ء کی وفیات
- 10 اپریل کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- انڈین نیشنل کانگریس کے وزرائے اعلیٰ
- بھارت رتن وصول کنندگان
- بھارت کے نائب وزرائے اعظم
- بھارت کے وزراء داخلہ
- بھارت کے وزرائے خزانہ
- بھارت کے وزیر تجارت اور صنعت
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارت میں ہنگامی صورت حال کے دوران میں قید بھارتی
- بھارتی سیاست دان
- بھارتی وزرائے اعظم
- بھارتی ہندو
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- پانچویں لوک سبھا کے ارکان
- تیسری لوک سبھا کے ارکان
- جنتا پارٹی کے سیاست دان
- جنگ مخالف بھارتی فعالیت پسند
- جوہری ہتھیار مخالف بھارتی فعالیت پسند
- چھٹی لوک سبھا کے ارکان
- چوتھی لوک سبھا کے ارکان
- دوسری لوک سبھا کے ارکان
- دیسائی انتظامیہ
- سانچہ جات برائے بھارتی سیاست و حکومت
- ستارہ پاکستان وصول کنندگان
- سورت کے سیاست دان
- ضلع ولساڈ کی شخصیات
- گاندھی
- گاندھیائی شخصیات
- گجرات (بھارت) سے لوک سبھا کے ارکان
- گجرات، بھارت سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- گجرات (بھارت) سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- گجراتی شخصیات
- ممبئی کے سیاست دان
- مہاراشٹر کے وزرائے اعلیٰ
- نئی دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- نشان پاکستان وصول کنندگان


