نمک مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گاندھی مارچ کے اختتام پر نمک کے ٹکڑے جمع کرتے ہوئے

ڈنڈی مارچ یا نمک مارچ تحریک آزادی ہند کا اہم واقعہ ہے۔ یہ مارچ 12 مارچ 1930ء کو ہوا۔ 12 مارچ 1930 کو گاندھی نے اپنے 80 ستیہ گری ساحلی شہر ڈانڈی گجرات کی طرف پیدل مارچ کیا۔ یہ مارچ 390 کلو میٹر (240 میل) تھا۔ نمک مارچ کو وائٹ فلوئنگ ریور(White Flowing River) بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ اس مارچ میں شریک سب افراد نے سفید کھدر پہنی ہوئی تھی۔