مندرجات کا رخ کریں

جارج کرزن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج نیتھنیل کرزن
George Nathaniel Curzon
KG, GCSI, GCIE, PC
لارڈ کرزن
ذاتی تفصیلات
پیدائشجارج نیتھنیل کرزن
11 جنوری 1859(1859-01-11)
کیڈلیسٹون, ڈربی شائر, برطانیہ
وفات20 مارچ 1925ء(1925-03-20) (66 سال)
لندن, برطانیہ
جماعتکنزرویٹو پارٹی (برطانیہ)
شریک حیاتمیری کرزن (1895-1906)
گریس کرزن (1917-1925)
مادر علمیبیلیول کالج، آکسفورڈ
 

جارج نیتھنیل کرزن (George Nathaniel Curzon) جو لارڈ کرزن کے نام سے مشہور ہیں ایک برطانوی کنزرویٹو سیاست دان تھے جو وائسرائے ہند اور خارجہ سکریٹری تھے۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]