چارلس میٹکاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
لارڈ میٹکاف
The Lord Metcalfe

GCB PC
Charles Theophilus Metcalfe, 1st Baron Metcalfe by George Chinnery.jpg
چارلس میٹکاف ابتدائی 1820ء کی دہائی میں
قائم مقام گورنر جنرل ہند
عہدہ سنبھالا
20 مارچ 1835ء – 4 مارچ 1836ء
شاہی حکمران ولیم چہارم
پیشرو لارڈ ولیم بنٹنک
جانشین جارج ایڈن
گورنر جمیکا
عہدہ سنبھالا
1839ء – 1842ء
شاہی حکمران ملکہ وکٹوریہ
پیشرو سر لیونیل سمتھ
جانشین جیمز بروس
گورنر جنرل صوبہ کینیڈا
عہدہ سنبھالا
1843ء – 1845ء
شاہی حکمران ملکہ وکٹوریہ
پیشرو Sir Charles Bagot
جانشین The Earl Cathcart
ذاتی تفصیلات
پیدائش 30 جنوری 1785(1785-01-30)ء
کولکاتہ، بنگال پریذیڈنسی، کمپنی راج
وفات 5 ستمبر 1846(1846-90-50) (عمر  61 سال)
اوکلے، ہیمپشائر
قومیت برطانوی

چارلس تھیوپلس میٹکاف (Charles Theophilus Metcalfe) جسے سر چارلس میٹکاف بھی کہا جاتا ہے1822ء اور 1845ء کے درمیان ایک برطانوی نوآبادیاتی منتظم تھا۔ وہ بطور قائم مقام گورنر جنرل ہند، گورنر جمیکا اور گورنر جنرل صوبہ کینیڈا کے عہدوں پر فائز رہا۔ [1][2]


حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]