ولیم بٹرورتھ بئلی
ظاہری ہیئت
| ولیم بٹرورتھ بئلی | |
|---|---|
| مناصب | |
| | |
| برسر عہدہ 13 مارچ 1828 – 4 جولائی 1828 | |
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | 3 نومبر 1781ء [1] |
| وفات | 20 مئی 1860ء (79 سال)[1] |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ایٹن کالج |
| پیشہ | سرکاری ملازم ، گورنر جنرل [2] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| درستی - ترمیم | |
ولیم بٹرورتھ بئلی (William Butterworth Bayley) بنگال سول سروس کا ایک رکن اور برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کا ایک ڈائریکٹر اور چیئرمین تھا۔ وہ مارچ تا جولائی 1828ء میں قائم مقام گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی بھی رہا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p26997.htm#i269962 — بنام: William Butterworth Bayley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119280578X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
