مندرجات کا رخ کریں

ولیم ایمہرسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم ایمہرسٹ
William Amherst
ذاتی تفصیلات
پیدائش14 جنوری 1773
وفات13 مارچ 1857
زوجیت(1) Hon. Sarah Archer
(1762–1838)
(2) Lady Mary Sackville
(1792–1864)
مادر علمیکرائسٹ چرچ، اوکسفرڈ
 

ولیم ایمہرسٹ (William Amherst) ایک برطانوی سفارت کار اور نوآبادیاتی منتظم (ایڈمنسٹریٹر) تھا۔ وہ 1 اگست 1823ء سے 13 مارچ 1828ء تک گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی بھی رہا۔