لغت برائے عوامی سوانح نگاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لغت برائے عوامی سوانح نگاری
اصل زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کام یا نام کی زبان (P407) ویکی ڈیٹا پر
ادبی صنف سوانحی لغت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ اشاعت 1885  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ اشاعت (P577) ویکی ڈیٹا پر
او سی ایل سی 2763972،  54778415  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں او سی ایل سی کنٹرول نمبر (P243) ویکی ڈیٹا پر

لغت برائے عوامی سوانح نگاری برطانوی تاریخ کی نامور شخصیات کی تفصیلی سوانح جات پر مبنی دائرۃ المعارف نما لغت ہے جو اولاً 1885ء میں لندن سے شائع ہوا۔ اِس کا جدید نسخہ آکسفورڈ لغت برائے عوامی سوانح نگاری کے نام سے 23 ستمبر 2004ء کو شائع ہوا جو 60 جلدوں پر مشتمل تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]