جنوبی ایشیا میں مسلم قوم پرستی
(جنوبی ایشیاء میں مسلم قوم پرستی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
پاکستان میں اسلام | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
![]() | ||||||
تاریخ | ||||||
اہم شخصیات | ||||||
مکاتب فکر | ||||||
فقہی مکاتب فکر | ||||||
مساجد | ||||||
سیاسی تنظیمیں / تحاریک | ||||||
ثقافت | ||||||
|
||||||
دیگر موضوعات | ||||||
جنوبی ایشیا میں مسلم قوم پرستی سے مراد وہ تمام سیاسی اور تہذیبی اقدامات ہیں جن کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں اسلام کی بنیاد پر مسلمانوں کاالگ تشخص قائم کرنا تھا۔
تاریخی بنیادیں[ترمیم]
مسلم قوم پرستی کی سوچ دہلی کے سلاطین اور مغل شہنشاہوں کے اس زمانے میں رائج ہوئی جب یہاں اُن کا راج تھا اور یہاں پر وسطی ایشیائی ریاستوں سے لوگ آکر آباد ہونا شروع ہوئے۔