جماعت اسلامی ہند
ظاہری ہیئت
جماعت اسلامی ہند | |
|---|---|
| بانی | سید ابو الاعلی مودودی |
| تاسیس | 26 اگست 1948ء |
| صدر دفتر | جامعہ نگر، نئی دہلی،بھارت |
| طلبا تنظیم | اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا |
| نظریات | اسلام |
| ویب سائٹ | |
| Jamaat-e-Islami Hind | |
جماعت اسلامی ہند كا قیام 16 اپریل 1948ء کو عمل میں آیا۔ اور اس کے پہلے امیر مولانا ابو اللیث اصلاحی ندوی منتخب کیے گئے تھے۔
جماعت اسلامی ہند بھارت میں ایک دینی جماعت ہے۔ جس کا نصب العین اقامت دین ہے۔ جس کا حقیقی محرک صرف رضائے الٰہی اور فلاح آخرت کا حصول ہے۔
جماعت اسلامی ہند[1] کا نظام شورائی ہے اور تنظیمی لحاظ سے مرکزی، حلقہ وار اور مقامی نظاموں پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فرمان مقام امارت اسلامی افغانستان در مورد ادای نماز با جماعت شماره ۹۹۱ تاریخ ۱۰/۱/۱۴۱۹ به مسؤلین ادارات ملکی و نظامی!۔ Afghanistan Centre at Kabul University۔ 2001
زمرہ جات:
- بھارت سیاسی جماعت سانچے
- پاکستان سیاسی جماعت سانچے
- اسلام پسند گروہ
- بھارت کی اسلامی سیاسی جماعتیں
- بھارت کی سیاسی جماعتیں
- بھارت میں 1941ء کی تاسیسات
- بھارت میں اسلام
- بھارت میں قائم اسلامی تنظیمیں
- جماعت اسلامی
- 1948ء میں قائم ہونے والی اسلامی تنظیمیں
- 1948ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- 1948ء کی تاسیسات
- اسلام سے منسوب دہشت گردی
- 1948ء میں قائم ہونے والی مذہبی تنظیمیں