مندرجات کا رخ کریں

انڈین نیشنل لوک دل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انڈین نیشنل لوک دل
بانیچودھری دیوی لال
صدراوم پرکاش چوٹالا
جنرل سیکرٹریاجے سنگھ چوٹالا
تاسیساکتوبر 1996
صدر دفترنئی دہلی، بھارت
راجیہ سبھا کی نشستیں
1 / 245
لوک سبھا کی نشستیں
2 / 545
مجلس قانون ساز ہریانہ کی نشستیں
19 / 90
انتخابی نشان
عینک
عینک
ویب سائٹ
http://inld.co.in

انڈین نیشنل لوک دل (انگریزی: Indian National Lok Dal) ہریانہ بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اسے اکتوبر 1996ء میں ہریانہ لوک دل (راشٹریہ) کے طور پر چودھری دیوی لال کی طرف سے قائم کیا گیا، جو بھارت کے نائب وزیر اعظم اور ہریانہ کے وزیر اعلی (دو بار) کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔ ان کا بیٹا اوم پرکاش چوٹالا موجودہ صدر ہے اور بڑا پوتا اجے سنگھ چوٹالا موجودہ سیکرٹری ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]