چودھری دیوی لال
چودھری دیوی لال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Chaudhary Devi Lal) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
رکن نویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|||||||
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء | ||||||
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا | ||||||
نائب وزیر اعظم بھارت | |||||||
برسر عہدہ 2 دسمبر 1989 – 21 جون 1991 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 ستمبر 1914[1] سرسا |
||||||
وفات | 6 اپریل 2001 (87 سال)[1] نئی دہلی |
||||||
مدفن | راج گھاٹ | ||||||
رہائش | ہریانہ | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (–1971) آزاد سیاست دان (1971–1977) جنتا پارٹی (1977–1987) جنتا دل (1988–1990) سماج وادی جنتا پارٹی (1990–1996) انڈین نیشنل لوک دل (1996–2001) |
||||||
اولاد | اوم پرکاش چوٹالا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
چودھری دیوی لعل (انگریزی: Chaudhary Devi Lal) ایک ہندوستانی سیاست دان تھا جو ایک دفعہ (1977–79) اور پھر دوسری مرتبہ 1987–89 میں ہریانہ کے وزیر اعلٰی کے طور پر خدمت کرتے رہے۔ وہ 1989ء سے 1991ء تک بھارت کے 6 ویں نائب وزیر اعظم کے طور پر بھی خدمت کر چکے ہیں۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
دیوی دیال چوٹالہ 25 ستمبر 1915ء تیجا کھیڑا (آج کے ضلع سرسا، ہریانہ) میں پیدا ہوئے۔ آپ کی ماں کا نام "شگن دیوی" تھا اور والد کا نام "لیکھ رام" تھا۔ لیکھ رام چوٹالہ گاؤں کا جاٹ تھا جو 2750 بگا زمین کی ملکیت کا مالک تھا۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Chaudhary-Devi-Lal
- ↑ History of Sirsa town. صفحہ 241. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2017.
زمرہ جات:
- 1914ء کی پیدائشیں
- 25 ستمبر کی پیدائشیں
- 2001ء کی وفیات
- 6 اپریل کی وفیات
- نئی دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- 1915ء کی پیدائشیں
- انڈین نیشنل لوک دل کے سیاست دان
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- بھارت کے نائب وزرائے اعظم
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارت میں ہنگامی صورت حال کے دوران میں قید بھارتی
- جنتا دل سے وزرائے اعلیٰ
- جنتا دل کے سیاست دان
- راجستھان سے لوک سبھا کے ارکان
- ساتویں لوک سبھا کے ارکان
- سرسا، ہریانہ کی شخیصات
- سمتا پارٹی کے سیاست دان
- ضلع سرسا کی شخصیات
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- وزرائے اعلٰی ہریانہ
- وی پی سنگھ انتظامیہ
- ہریانہ سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- ہریانہ سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- ہریانہ سے لوک سبھا کے ارکان
- ہریانہ کی شخصیات
- جنتا پارٹی کے سیاست دان