بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ یہ بائیں خیالات کی حامی ہے۔ مغربی بنگال اور کیرلا میں یہ سی پی آئی ایم اور دیگر کمیونسٹ پارٹیوں کے ساتھ اشتراک کر کے کئی سال بر سر اقتدار رہی ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔