عام آدمی پارٹی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
![]() | |
رہنما | اروند کیجریوال |
تاسیس | 26 نومبر 2012ء |
صدر دفتر | زمینی منزل، اے۔ 119، کوشمبی (ق م ع)، غازی آباد- 201010 |
نظریات | عوامی جمہوریت |
لوک سبھا میں نشستیں | 1 / 545 [1](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر) |
راجیہ سبھا میں نشستیں | 3 / 245 جماعت/نشستیں |
انتخابی نشان | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
www |
عام آدمی پارٹی ایک بھارتی سیاسی پارٹی ہے۔ اس کی تخلیق اروند کیجریوال نے 2012ء میں کی تھی۔ دہلی کے حالیہ انتخابات میں یہ دوسری سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری۔ اس نے اٹھائیس نشستیں حاصل کیں۔ کانگریس کی اشتراک سے اس پارٹی نی دہلی میں حکومت قائم توکی لیکن صرف 49 دن حکومت کرنے کے بعد مستعفی ہو گئی۔ 2014ء کے انتخابات میں یہی پارٹی سب سے بڑی جماعت کی صورت میں سامنے آئی اور حکومت بھی قائم کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-12
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|publisher=
(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت)
گورنر |
|
---|---|
National Executive (جولائی 2013) | |
ترجمان | |
دیگر | |
دہلی | |
مہاراشٹر | |
گجرات |
پوشیدہ زمرہ جات:
- نقائص حوالہ: نامعلوم پیرامیٹر
- نقائص حوالہ: تدوین
- اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جات
- سانچے میں دوہرے آرگومنٹ کے حامل صفحات
- تصویر کا متروک پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات
- سانچہ خانہ معلومات استعمال کرنے والے مضامین
- سیاسی جماعت مضامین فرسودہ پیرامیٹرز کا استعمال کرتے ہوئے
- خانہ معلومات بھارتی سیاسی جماعت میں غیر متعین پیرامیٹر استعمال کرنے والے صفحات
- کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے
- چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین
- ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل
- ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت
- صفحات مع گراف