ہندوستانی کلاسیکی رقص
Appearance

ہندوستان کے کلاسیکی رقص سارے بھارت میں مشہور اور دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ہیں۔ 400 ق م بھرت منی نامی رشی نے "ناٹیہ شاستر" (علم الرقص) نامی کتاب لکھی جس میں ان رقصوں کے بارے میں ترتیب وار معلومات دی گئیں۔

کلاسیکی رقص کی اقسام
[ترمیم]- بھرت ناٹیئم - تامل کلاسیکی رقص
- کتھک - شمالی ہند کا کلاسیکی رقص
- کوچی پوڑی - تیلگو کلاسیکی رقص
- کتھا کلی - ملیالم کلاسیکی رقص
- موہنی اٹم -کیرالہ کلاسیکی رقص
- یکشا گانا - کنڑ کلاسیکی رقص
- منی پوری - منی پور کلاسیکی رقص
- اڈسی - اڈیسہ کلاسیکی رقص
- ستریہ - آسام کلاسیکی رقص
حوالہ جات
[ترمیم]- Kay Ambrose (1984)۔ Classical Dances and Costumes of India۔ Palgrave Macmillan
- Andhra Natyam۔ Andhra Pradesh Government۔ 2007-09-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-29
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Classical Indian dance—over 250 links to Classical Indian Dance resources