جماعت اسلامی کشمیر
Appearance
جماعت اسلامی جموں و کشمیر ایک مذہبی اور سیاسی تنظیم ہے۔ اس تنظیم کے مطابق جموں و کشمیر بھارت کا حصّہ نہیں ہے۔ اس تنظیم کے بانی مولانا غلام احمد احرار، مولانا سعد الدین، مولانا مفتی محمد امین، مولانا حکیم غلام نبی، قاری سیف الدین اور مولانا سلیمان صاحب ہیں۔ یہ جماعت جماعت اسلامی ہند کا حصہ نہیں بلکہ یہ ایک الگ حیثیت رکھتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1953ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- بھارت میں 1953ء کی تاسیسات
- جماعت اسلامی
- جماعت اسلامی پاکستان
- جموں و کشمیر میں قائم تنظیمیں
- 1954ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتیں
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- دہشت گردی
- اسلام سے منسوب دہشت گردی
- کشمیر
- جہاد
- جہادی تنظیمیں
- سیاسی جماعتیں
- کالعدم اسلامی جماعتیں