کوسٹاریکا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوسٹاریکا میں مسلمانوں کے 500 خاندان آباد ہیں جو آبادی کا 0.01 فیصد ہیں۔ سان ہوزے میں اس وقت بہت سی اسلامی تنظیمیں فعال ہیں جن میں اسلامک ایسویشن کوسٹاریکا بھی ہے جس کا سربراہ ڈاکٹر عبد الفتح ہے[1] اور مسلم ثقافتی مرکز بھی شامل ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Adriana Quirós (24 December 2010)۔ "Navidad se vive diferente en hogares ticos no cristianos" [Christmas is lived differently in non-Christian Costa Rican homes]۔ La Nación (بزبان الإسبانية)۔ 28 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2013 
  2. Alex Leff (9 September 2008)۔ "Ramadan Off to Quiet Start in Costa Rica"۔ The Tico Times۔ 10 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2013 


(مراجع)[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔