اردن میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردن میں اسلام

مسجد ابو درویش، اردن
معلومات ملک
نام ملک  اردن
کل آبادی 6٬269٬285
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 6٬019٬285
فیصد 97٪

ہاشمی مملکت اردن 95٪ مسلمان آبادی والا ملک ہے، اکثریت اہل سنت ہے جبکہ، مختصر تعداد میں سلفی اور شیعہ بھی ہیں۔ 20،000 سے 32،000 دروز زیادہ تر اردن کے شمال میں رہنے والے ہیں۔

1952ء کے آئین میں مذہبی آزادی دی گئی ہے، جبکہ بادشاہ اور اس کے جانشین کا، مسلمان اور مسلمان والدین کی اولاد سے ہونا ضروری ہے۔ مذہبی اقلیتوں میں مختلف فرقوں کے مسیحی شامل ہیں (4٪) اور دوسرے مذاہب کے پیروکار بھی کم ہیں۔ اردن ایک مذہبی اور قدامت پسند ملک ہے[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]