کینیڈا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کینیڈا میں اسلام
مسجد اٹاوہ
معلومات ملک
نام ملک  کینیڈا
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 579٬640 (2001)
فیصد 2٪ سے کم

کینیڈا کی 2001 کی مردم شماری کے مطابق کینیڈا میں 579,740 مسلمانوں تھے جو آبادی کا صرف 2 فی صدتھے۔ ۔[1] 2006 ءکے اعدادوشمار کے مطابق مسلمان آبادی کا 2.6 فیصد تھے اور ان کی آبادی 8 لاکھ تک پہنچ گئی تھی۔. 2010 میں، پیو ریسرچ سینٹر کا ​​اندازہ کے مطابق کیناڈا میں 940،000 مسلمان آباد ہیں۔[2] ام البلاد ٹورنٹو میں مسلمانوں کا تناسب 5٪ ہے جو کی شمالی امریکا کے شہروں میں سر فہرست ہے[3] کینیڈا میں زیادہ تر مسلمان تارکین وطن ہیں۔

آمد[ترمیم]

سب سے پهلے کینیڈا کو امیر معاویه نے دریافت اور فتح کیا تها۔ 1871 میں کی جانے والی مردم شماری کے مطابق کیندا میں صرف بارہ لوگ مسلمان تھے جو یورپی النسل مسلمان تھے۔1901 اعداد و شمارکے مطابق 300 سے 400 مسلمان کینڈا میں آباد تھے جو عرب اور تک تارکین تھے۔ اس کے بعد کینڈا کی نئی حکومت نے تارکیں کی آمد پر پابندی لگا دی جس سے سال 1911 سے 1915 تک کیندا میں مسلمانوں کی تعداد کم ہو گئی تھی۔ 1951 میں مسلمانوں کی تعداد 1800 تھی جبکہ 1971 میں یہ 5800 تک پہنچ گئی اس کے بعد 1981 کے اندازے کے مطابق ملک 98،000 مسلمان ہو چکے تھے۔1991 میں ملک میں 253،265 تک پہنچ گئی۔ 2001 میں کینیڈا 579،000 مسلمان تھے جبکہ 2006 کے تخمینہ آبادی میں یہ تعداد آٹھ لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

جغرافیائی تقسیم[ترمیم]

کینیڈا کے صوبوں مسلمانوں ک تناسب کی فہرست ذیل میں ہے۔

صوبہ مسلمان %
انٹاریو 352,530 3.1%
کیوبیک 108,620 1.5%
برٹش کولمبیا 56,220 1.4%
البرٹا 49,040 1.6%
مانیٹوبا 5,095 0.4%
نووا سکوشیا 3,545 0.3%
ساسکچیوان 2,230 0.2%
نیو برنزویک 1,275 0.1%
نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور 630 0.1%
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ 195 0.1%
شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا 180 0.4%
یوکون 60 0.2%
نناوت 30 0.1%
کینیڈا 579,640 2.0%

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Population by religion, by province and territory (2001 Census)"۔ 10 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2013 
  2. The Future of the Global Muslim Population, پیو ریسرچ سینٹر.
  3. The Profile of Muslims In Canada آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ soundvision.com (Error: unknown archive URL), Abdul Malik Mujahid.