چین میں اسلام
Jump to navigation
Jump to search
چین میں اسلام | |
---|---|
![]() چین کی ایک قدیم ترین مسجد
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | ![]() |
کل آبادی | 1،303،700،000 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 39،111،000 |
فیصد | 3٪ |
اہل سنت آبادی | 35،982،120 |
اہل تشیع آبادی | 3،128،880 |
چینی مسلمان 1،400 سال سے موجود ہیں اور چینی معاشرے کے ساتھ مسلسل تعلق میں ہیں۔[1] مسلمان چین کے ہر علاقے میں رہتے ہیں۔[2] مختلف ذرائع چین میں مسلمانوں کی مختلف تعداد کا اندازہ کرتے ہیں۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلمان چین کی کل آبادی کا 1 سے 2 فیصد ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Dru C. Gladney writes http://journals.cambridge.org/action/displayAbstract?fromPage=online&aid=164869
- ↑ Armijo, Jackie (2006), "Islamic Education in China", Harvard Asia Quarterly 10 (1), archived from the original on 2007-09-28
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر چین میں اسلام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ایشیا ٹائمز آن لائن: چین خبریں - چینی خصوصیات کے ساتھ اسلامآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ atimes.com [Error: unknown archive URL]
- چین میں اسلام
- اسلام کے بارے میں شعور
- (چینی میں) اسلامآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ islamcn.net [Error: unknown archive URL]
- چین میں اسلامی فن تعمیر
- اسلامی قانون کا خاکہ
|