ملائیشیا میں اسلام
Appearance
(ملائشیا میں اسلام سے رجوع مکرر)
ملائیشیا ایک کثیر اعتقادی ملک ہے اور اسلام یہاں کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2020 کے مطابق یہاں تقریباْ 63.5٪ مسلم پیروکار یا 20.6 ملین مسلم افراد موجود ہیں۔[1]
سرکاری مذہب
[ترمیم]ملائیشیا کی نوریاستیں کیلانتن، تیرنگانو، پاہانگ، قدح، پیراک، پرلس، سلنگور، جوھر اور نگری سمبیلان میں آئینی مالے سلاطین موجود ہیں۔ یہ مالے حکمران اب بھی ریاستوں میں مذہبی امور پر اپنا حق برقرار رکھتے ہیں۔ پینانگ، ملاکا، سراواک اور صباح میں سلاطین نہیں بلکہ شاہ یانگ دیپرتوان آگونگ کی ریاستوں اور وفاقی علاقہ جات کوالالمپور، لابوان اور پتراجایا میں اسلام کے سربراہ کا کردار ادا کرتے ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]ابتدائی ساتویں صدی میں نفرادی عرب تاجروں نے مالے جزائر، ہند-چین اور چین میں تجارت اور تبلیغ کا آغاز کیا۔[2]
ملائیشیا میں اسلام بارہویں صدی کے ہندوستانی مسلم تاجروں نے پھیلایا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Department of Statistics Malaysia Official Portal"۔ www.dosm.gov.my۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-17
- ↑ T.W. Arnold, 1913/1997, The Preaching of Islam, Delhi: L.P. Publications, p. 294, 294 nt.2; Dru C. Gladney, Hui Muslims in The South Asian Studies, California, vol.16, No.3, August 1987, page 498, p.498 nt.8.