فرانس میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فرانس میں 35 سے لے کر 50 لاکھ مسلمان ہیں۔ جب کہ ملک کی کل آبادی 5.85 کروڑ ہے۔ ان میں سے کم از کم 20 لاکھ مسلمانوں کو فرانسیسی شہریت حاصل ہے۔

مساجد اور تنظیمیں[ترمیم]

فرانس میں تقریبًا 1500 مسلم تنظیمیں ہیں۔ ان میں سے تقریبًا ہر ایک کوئی نہ کوئی مسجد سے جڑی ہے۔ جس سے مساجد کی تعداد بھی مساوی یعنی 1500 ہوتی ہے۔[1]

چونکہ زیادہ تر فرانسیسی باشندے فرانسیسی زبان ہی بولتے ہیں، اس لیے اس ملک میں اسلام کی تبلیغ اور نشر و اشاعت کے کام میں فرانسیسی کا استعمال ہوتا ہے۔ یہی زبان بیش تر نو مسلموں کی مادری زبان ہے۔ تاہم شمالی افریقہ سے یہاں پر آکر آباد ہونے والے لوگوں کی مادری زبان عربی زبان ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]