یونان میں اسلام
Appearance
یونان میں اندازہ لگایا جاتا ہے کہ 370000 مسلمان ہیں، جو آبادی کا تقریبًا 3.5 فیصد حصہ ہے۔
یونانی اور البانوی آبادی
[ترمیم]حالانکہ غیر ملکی تارکین وطن خصوصًا ہالبانوی باشندے عمومًا یہاں کی مسلم آبادی کا حصہ ہیں، تاہم تھریس کے مقام میں 120000 افراد کی مقامی مسلم آنادی بستی ہے۔
مساجد
[ترمیم]تھریس کے مغربی علاقے اور روڈیس جزیرے پر تقریبًا 290 مساجد ہیں۔ ایتھینس اور کچھ مقامات مسلم آبادی کے ہونے کے باوجود مساجد نہیں رکھتے۔ کچھ مساجد سعودی عرب کی امداد سے بھی بنائ گئی ہیں۔[1]