اسلام بلحاظ ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دنیا میں مسلمانوں کی آبادی - فیصد (پیو ریسرچ سینٹر)

اسلام مسیحیت کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2010 کے جائزہ کے مطابق دنیا بھر میں مسلم آبادی 1.92 بلین افراد پر مشتمل ہے، اس لحاظ سے دنیا کی 29 فیصد آبادی صرف سنی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔[1][2]

اسلام مشرق وسطی، شمالی افریقہ[3][4][5][6] اور ایشیا کے بعض علاقوں میں غالب اکثریت کا دین ہے۔[7] جبکہ چین، بلقان، مشرقی یورپ اور روس میں بڑی مسلم آبادی موجود ہے۔[3][8] نیز مسلم مہاجرین کی کثیر تعداد دنیا کے دیگر حصوں مثلا مغربی یورپ میں آباد ہے، جہاں مسیحیت کے بعد اسلام دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے جبکہ مسلمان مجموعی آبادی کے محض 6 فیصد پر مشتمل ہے۔[9]

مسلم اکثریت والے 57 ممالک، جن میں دنیا بھر میں مسلم آبادی کے لحاظ سے 62 فیصد یعنی تقریباً 1 بلین مسلمان ایشیا میں رہائش پزیر ہیں۔[10] سب سے بڑا مسلم ملک انڈونیشیا میں 12.7 فیصد، پاکستان میں 11.0 فیصد، بھارت میں 10.9 فیصد اور بنگلہ دیش میں 9.2 فیصد مسلمان آباد ہیں۔[3][11] تقریباً 20 فیصد مسلمان عرب ممالک میں بستے ہیں۔[12] مشرق وسطی میں غیر عرب ممالک ترکی اور ازبکستان سب سے بڑے مسلم اکثریت والے ممالک ہیں۔ افریقہ میں مصر اور نائجیریا میں کثیر مسلم آبادی موجود ہے۔[3][11]

2010ء میں پیو ریسرچ سینٹر کے تحت ہونے والی تحقیق جو 2011ء میں شائع ہوئی [3][13] کے مطابق دنیا بھر میں 1.92 بلین سنى مسلمان آباد ہیں۔

اسلام بلحاظ ملک[ترمیم ماخذ]

فہرست[ترمیم ماخذ]

پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق ذیل میں دنیا میں مسلمانوں کی تعداد بمطابق 2011ء کا مکمل جدول درج ہے۔[14][15] جدول کے پہلے ستون میں علاقہ یا ملک کا نام، دوسرے ستون میں تعداد مجموعی آبادی، تیسرے ستون میں متعلقہ ملک کی کل آبادی کا فیصد جبکہ چوتھے ستون میں دنیا کی کل آبادی کے لحاظ سے فیصد درج ہے۔

ملک/خطہ مسلم مسلم فیصد (%) کل آبادی کا فی صد (%) عالمی مسلم آبادی کا
Flag of افغانستان افغانستان 34,022,437[16] 99.8 1.8
Flag of البانیا البانیہ 1,728,209[17] 58.79[18] 0.1
Flag of الجزائر الجزائر 40,559,749[19] 98.2[14]–99[20] 2.7
Flag of امریکی سمووا امریکی سمووا < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of انڈورا انڈورہ < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of انگولا انگولا 90,000 1.0 < 0.1
Flag of اینگویلا اینگویلا < 1,000 0.3 < 0.1
Flag of اینٹیگوا و باربوڈا اینٹیگوا و باربوڈا < 1,000 0.6 < 0.1
Flag of ارجنٹائن ارجنٹائن 784,000 2.5 < 0.1
Flag of آرمینیا آرمینیا < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of اروبا اروبا < 1,000 0.4 < 0.1
Flag of آسٹریلیا آسٹریلیا 604,000[21] 2.6 < 0.1
Flag of آسٹریا آسٹریا 700,000[22] 8[22] < 0.1
Flag of آذربائیجان آذربائیجان 9,872,765 96.9 0.5
Flag of بہاماس بہاماس < 1,000 0.1 < 0.1
Flag of بحرین بحرین 866,888[23] - 991,892[24] 70.2[23] < 0.1
Flag of بنگلادیش بنگلہ دیش 148,607,000[25] 90.4 9.2
Flag of بارباڈوس بارباڈوس 2,000 0.9 < 0.1
Flag of بیلاروس بیلاروس 19,000 0.2 < 0.1
Flag of بلجئیم بیلجیم 658,463 5.9[26] < 0.1
Flag of بیلیز بیلیز < 1,000 0.1 < 0.1
Flag of بینن بینن 2,710,000 24.5 0.1
Flag of برمودا برمودا < 1,000 0.8 < 0.1
Flag of بھوٹان بھوٹان ≤ 2,000[27] 0.2[27] < 0.1
Flag of بولیویا بولیویا 2,000 < 0.1 < 0.1
Flag of بوسنیا و ہرزیگووینا بوسنیا و ہرزیگووینا 1,955,084[28] 50.7[29] 0.1
Flag of بوٹسوانا بوٹسوانا 8,000 0.4 < 0.1
Flag of برازیل برازیل 400,000 - 1,500,000[30] 0.1 < 0.1
Flag of برطانوی جزائر ورجن برطانوی جزائر ورجن < 1,000 1.2 < 0.1
Flag of برونائی دارالسلام برونائی 295,000 67[31] < 0.1
Flag of بلغاریہ بلغاریہ 577,000[32] 7.8 < 0.1
Flag of برکینا فاسو برکینا فاسو 11,270,000 60.5[33] 0.6
Flag of میانمار میانمار 2,237,495 2.3[34] 0.1
Flag of برونڈی برونڈی 277,480 2.5[35] < 0.1
Flag of کمبوڈیا کمبوڈیا 303,187[36] 1.9[36] < 0.1
Flag of کیمرون کیمرون 4,940,000 20.9[37] 0.2
Flag of کینیڈا کینیڈا 1,053,945[38] 3.2[38][39] 0.1
Flag of کیپ ورڈی کیپ ورڈی 10,000 2[20] < 0.1
Flag of جزائر کیمین جزائر کیمین < 1,000 0.2 < 0.1
Flag of وسطی افریقی جمہوریہ وسطی افریقی جمہوریہ 403,000 15[40][41] < 0.1
Flag of چاڈ چاڈ 7,827,653 58[20] 0.4
Flag of چلی چلی 2,894[42] < 0.1[42] < 0.1
Flag of چین چین 24,690,000[43] - 50,000,000[44] 1.8 - 3.6 1.4 - 2.8
Flag of جزائر کوکوس جزائر کوکوس < 1,000[45] 80[45] < 0.1
Flag of کولمبیا کولمبیا 40,000 - 80,000[46] 0.2 < 0.1
Flag of اتحاد القمری اتحاد القمری 791,918[47] 98.3 < 0.1
Flag of جمہوری جمہوریہ کانگو کانگو 8,330,115[48] 5[20] 0.1
Flag of جزائر کک جزائر کک < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of کوسٹاریکا کوسٹاریکا < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of آئیوری کوسٹ آئیوری کوسٹ 10,375,283[49] 40[50][51][52] 0.5
Flag of کرویئشا کرویئشا 60,000 1.4[26] < 0.1
Flag of کیوبا کیوبا 10,000 0.1 < 0.1
Flag of قبرص قبرص 273,000 22.7 < 0.1
Flag of چیک جمہوریہ چیک جمہوریہ 10,500 0.1 < 0.1
Flag of ڈنمارک ڈنمارک 230,000 4.1[26] < 0.1
Flag of جبوتی جبوتی 853,000 97.0 0.1
Flag of ڈومینیکا ڈومینیکا < 1,000 0.2 < 0.1
Flag of جمہوریہ ڈومینیکن جمہوریہ ڈومینیک 2,000 < 0.1 < 0.1
Flag of ایکواڈور ایکواڈور 145 < 0.1 < 0.1
Flag of مصر مصر 87,336,965[53] 90[54] 4.9
Flag of ایل سیلواڈور ایل سیلواڈور 2,000 <0.1 <0.1
Flag of استوائی گنی استوائی گنی 28,000 4.1 < 0.1
Flag of اریتریا ارتریا 1,909,000 36.6[55]-48[56]/50 0.1
Flag of استونیا استونیا 1,508 <0.1 < 0.1
Flag of ایتھوپیا ایتھوپیا 28,680,000[43] - 35,713,657[57] 34 1.8
Flag of جزائرفارو جزائر فارو < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of جزائر فاکلینڈ جزائر فاکلینڈ < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of فجی فجی میں اسلام 54,000 6.3 <0.1
Flag of فن لینڈ فن لینڈ 150,000[58] 2.8[58] <0.1
Flag of فرانس فرانس 4,697,431 - 6,039,554[59] 7.5[26] 0.3
Flag of فرانسیسی گیانا فرانسیسی گیانا 2,000 0.9 <0.1
Flag of فرانسیسی پولینیشیا فرانسیسی پولینیشیا < 1,000 < 0.1 <0.1
Flag of گیبون گیبون 145,000 9.7 <0.1
Flag of گیمبیا گیمبیا 2,080,240[60] 95.3 0.1
Flag of جارجیا جارجیا 442,000 10.5 <0.1
Flag of جرمنی جرمنی 3,551,802 - 4,700,000[58][61] 4.4-5.8 0.2
Flag of گھانا گھانا 4,914,000 18[20] 0.2
Flag of جبل الطارق جبل الطارق 1,000 4.0 <0.1
Flag of یونان یونان 610,000 5.3[26] <0.1
Flag of گرین لینڈ گرین لینڈ < 1,000 <0.1 <0.1
Flag of گریناڈا گریناڈا < 1,000 0.3 <0.1
Flag of گواڈیلوپ گواڈیلوپ 2,000 0.4 <0.1
Flag of گوام گوام < 1,000 <0.1 <0.1
Flag of گواتیمالا گواتیمالا 1,000 <0.1 <0.1
Flag of جمہوریہ گنی جمہوریہ گنی 8,693,000 84.2 0.5
Flag of گنی بساؤ جمہوریہ گنی بساو 705,000 - 808,344[62] 45[63] <0.1
Flag of گیانا گیانا 55,000 7.2 <0.1
Flag of ہیٹی ہیٹی 2,000 <0.1 <0.1
Flag of ہونڈوراس ہونڈوراس 11,000 0.1 <0.1
Flag of ہانگ کانگ ہانگ کانگ 220,000[64] 3.1 <0.1
Flag of مجارستان مجارستان 5,579[65] 0.3 <0.1
Flag of آئس لینڈ آئس لینڈ 770[66] 0.2[66] <0.1
Flag of بھارت بھارت 189,000,000[67] 14.2[68] 10.9
Flag of انڈونیشیا انڈونیشیا 227,226,404[69] 87.2[70] 12.7
Flag of ایران ایران 81,529,435[71] 99.7 4.6
Flag of عراق عراق 38,800,190[72] 99 1.9
Flag of جمہوریہ آئرلینڈ آئرلینڈ 70,158 1.3[73] <0.1
Flag of آئل آف مین آئل آف مین < 1,000 0.2 <0.1
Flag of اسرائیل اسرائیل 1,460,748[74] 17.7 0.1
Flag of اطالیہ اطالیہ 1,400,000 2.3[75] 0.1
Flag of جمیکا جمیکا 1,000 <0.1 <0.1
Flag of جاپان جاپان 185,000 0.1 <0.1
Flag of اردن اردن 9,961,123[76] 93.8 0.4
Flag of قازقستان قازقستان 13,026,802[77] 70.2 (official census)[78] 0.5
Flag of کینیا کینیا 2,868,000 - 5,332,963[79] 10[80] 0.2
Flag of کیریباتی کیریباتی < 1,000 <0.1 <0.1
Flag of کوسووہ کوسووہ 1,811,859[81] 95.6 0.1
Flag of کویت کویت 2,636,000 74.1[82] 0.2
Flag of کرغیزستان کرغیزستان 4,927,000 88.8 0.3
Flag of لاؤس لاؤس 1,000 <0.1 <0.1
Flag of لٹویا لٹویا 2,000 0.1 <0.1
Flag of لبنان لبنان 3,364,089[83] 59.7 0.2
Flag of لیسوتھو لیسوتھو 1,000 <0.1 <0.1
Flag of لائبیریا لائبیریا 523,000 12.8 <0.1
Flag of لیبیا لیبیا 6,325,000 96.6 0.4
Flag of لیختینستائن لیختینستائن 2,000 4.8 <0.1
Flag of لتھووینیا لتھووینیا 3,000 0.1 <0.1
Flag of لکسمبرگ لکسمبرگ 10,000 - 15,000[84] 2.3 <0.1
Flag of مکاؤ مکاؤ < 1,000 <0.1 <0.1
Flag of جمہوریہ مقدونیہ مقدونیہ 500,000 33.3[85] <0.1
Flag of مڈغاسکر مڈغاسکر 220,000 7[86] <0.1
Flag of ملاوی ملاوی 2,399,531[87] 12.8 0.1
Flag of ملائیشیا ملائیشیا 19,237,161[88] 61.4 1.1
Flag of مالدیپ مالدیپ 309,000 100 <0.1
Flag of مالی مالی 15,667,704 95[20] 0.8
Flag of مالٹا مالٹا 1,000 0.2 <0.1
Flag of جزائر مارشل جزائر مارشل < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of مارٹینیک مارٹینیک < 1,000 0.2 < 0.1
Flag of موریتانیہ موریتانیہ 4,171,633 100[89] 0.2
Flag of موریشس موریشس 230,118 17.3[90] < 0.1
Flag of مایوٹ مایوٹ 197,000 98.8 < 0.1
Flag of میکسیکو میکسیکو 3,700[91] - 111,000[14] 0.1 < 0.1
Flag of مالدووا مالدووا 15,000 0.4 < 0.1
Flag of موناکو موناکو < 1,000 0.5 < 0.1
Flag of منگولیا منگولیا 200,000 6 < 0.1
Flag of مونٹینیگرو مونٹینیگرو 118,477[92] 19.11[92] < 0.1
Flag of مانٹسریٹ مانٹسریٹ < 1,000 0.1 < 0.1
Flag of مراکش مراکش 33,646,788[93] 99[93] 2.0
Flag of موزمبیق موزمبیق 5,340,000 22.8 0.3
Flag of نمیبیا نمیبیا 9,000 0.4 < 0.1
Flag of ناورو ناورو < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of نیپال نیپال 1,292,909[94] 4.2 0.1
Flag of نیدرلینڈز نیدرلینڈز 825,000 - 1,000,000 5[95] - 6[26] 0.1
Flag of نیدرلینڈز انٹیلیز نیدرلینڈز انٹیلیز < 1,000 0.2 < 0.1
Flag of نیو کیلیڈونیا نیو کیلیڈونیا 7,000 2.8 < 0.1
Flag of نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 41,000 0.9 < 0.1
Flag of نکاراگوا نکاراگوا 1,000 <0.1 < 0.1
Flag of نائجر نائجر 19,502,214 98.3[96] 1.0
Flag of نائجیریا نائجیریا 95,316,131[97] 41[96]-50[98] 5.3
Flag of نیووے نیووے < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of شمالی کوریا کوریا 3,000 0.1 < 0.1
Flag of جزائر شمالی ماریانا جزائر شمالی ماریانا < 1,000 0.7 < 0.1
Flag of ناروے ناروے 100,000 - 185,000[99] 2-4[99](2016 Dec.) < 0.1
Flag of سلطنت عمان سلطنت عمان 2,427,000 85.9[100] 0.2
Flag of پاکستان پاکستان 204,194,370[101] 96.4 11.0
Flag of پلاؤ پلاؤ < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of فلسطین فلسطین 4,298,000 97.5 0.3
Flag of پاناما پاناما 25,000 0.7 < 0.1
Flag of پاپوا نیو گنی پاپوا نیو گنی 2,000 < 0.1 < 0.1
Flag of پیراگوئے پیراگوئے 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of پیرو پیرو < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of فلپائن فلپائن 5,000,000 - 10,700,000[102] 5-11 0.3-0.6
Flag of پولینڈ پولینڈ 20,000 0.1 < 0.1
Flag of پرتگال پرتگال 65,000 0.6 < 0.1
Flag of پورٹو ریکو پورٹو ریکو 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of قطر قطر 1,566,786[103] 77.5 0.1
Flag of جمہوریہ کانگو جمہوریہ کانگو 77,736 1.6 < 0.1
Flag of غے یونیوں رے یونیوں 35,000 4.2 < 0.1
Flag of رومانیہ رومانیہ 73,000 0.3 < 0.1
Flag of روس روس 9,400,000[104] - 20,000,000[105] 6.5[104] - 15[105][106] 1.0
Flag of روانڈا روانڈا 589,429 4.8[107] < 0.1
Flag of سینٹ ہلینا سینٹ ہلینا < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of سینٹ کیٹز و ناویس سینٹ کیٹز < 1,000 0.3 < 0.1
Flag of سینٹ لوسیا سینٹ لوسیا < 1,000 0.1 < 0.1
Flag of سینٹ پیئر و میکیلون سینٹ پیئر و میکیلون < 1,000 0.2 < 0.1
Flag of سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 2,000 1.7 < 0.1
Flag of سامووا سامووا < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of سان مارینو سان مارینو < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of ساؤٹوم ساؤ ٹومے و پرنسپے < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of سعودی عرب سعودی عرب 31,878,000 97.1 1.6
Flag of سینیگال سینیگال 14,584,931 95.9 0.8
Flag of سربیا سربیا 221,460 3.1[108] < 0.1
Flag of سیچیلیس سیچیلیس < 1,000 1.1 < 0.1
Flag of سیرالیون سیرالیون 4,171,000 71.5 0.3
Flag of سنگاپور سنگاپور 721,000 - 842,116[109] 14.7[110] < 0.1
Flag of سلوواکیہ سلوواکیہ 10,866 0.2[26] < 0.1
Flag of سلووینیا سلووینیا 73,568 3.6[26] < 0.1
Flag of جزائر سلیمان جزائر سلیمان < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of صومالیہ صومالیہ 9,231,000 98.9[111][112][113][114] 0.6
Flag of جنوبی افریقا جنوبی افریقا 1,050,000[115] 1.9 < 0.1
Flag of جنوبی کوریا کوریا 35,000 0.1 < 0.1
Flag of جنوبی سوڈان جنوبی سوڈان 610,000 6.2 <0.1
Flag of ہسپانیہ ہسپانیہ 1,887,906 4.1[116] 0.1
Flag of سری لنکا سری لنکا 1,967,227[117] - 2,173,710[118] 9.71[117] 0.1
Flag of سوڈان سوڈان 39,027,950 97.0[119] 1.9
Flag of سرینام سرینام 84,000 19.6[120] < 0.1
Flag of سوازی لینڈ سوازی لینڈ 129,230 10[121] < 0.1
Flag of سویڈن سویڈن 800,000[122] 8.1[122] < 0.1
Flag of سویٹزرلینڈ سوئٹزر لینڈ 400,000[123] 5[123] < 0.1
Flag of سوریہ سوریہ 18,930,000[43] 82.9[124] 1.0
Flag of تائیوان تائیوان 60,000[125] 0.3[126] < 0.1
Flag of تاجکستان تاجکستان 7,621,700[127] 96.7[128][129] 0.4
Flag of تنزانیہ تنزانیہ 19,426,814 35[130] 0.8
Flag of تھائی لینڈ تھائی لینڈ 3,952,000 5.8 0.2
Flag of مشرقی تیمور مشرقی تیمور 1,000 0.1 < 0.1
Flag of ٹوگو ٹوگو 1,593,011 20[131] 0.1
Flag of ٹوکیلاؤ ٹوکیلاؤ < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of ٹونگا ٹونگا < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 78,000 5.8 < 0.1
Flag of تونس تونس 11,190,000 99.8 0.6
Flag of ترکی ترکی 80,683,525[132] 98.6 4.6
Flag of ترکمانستان ترکمانستان 4,830,000 93.3 0.3
Flag of جزائر کیکس و ترکیہ جزائر کیکس و ترکیہ < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of تووالو تووالو < 1,000 0.1 < 0.1
Flag of یوگنڈا یوگنڈا 5,030,000 12.0 0.3
Flag of یوکرین یوکرین 393,000[133] 0.9 < 0.1
Flag of متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات 4,615,081[134] 76[135] 0.2
Flag of مملکت متحدہ برطانیہ 3,106,368 4.8[26] 0.2
Flag of ریاستہائے متحدہ امریکا 3,450,000[136] - 7,000,000[137] 1.1 0.2
Flag of امریکی جزائر ورجن امریکی جزائر ورجن < 1,000 0.1 < 0.1
Flag of یوراگوئے یوراگوئے < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of ازبکستان ازبکستان 26,550,000[43] 96.5 1.7
Flag of وانواٹو وانواتو < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of ویٹیکن سٹی اطالیہ 0 0 0
Flag of وینیزویلا وینزویلا 95,000 0.3 < 0.1
Flag of ویت نام ویتنام 96,160[138] 0.2 < 0.1
Flag of والس و فتونہ والس و فتونہ < 1,000 < 0.1 < 0.1
Flag of مغربی صحارا مغربی صحارا 528,000 99.6 < 0.1
Flag of یمن يمن 27,784,498[16] 99.0 1.5
Flag of زیمبیا زیمبیا 140,000 1[20] < 0.1
Flag of زمبابوے زمبابوے 488,656 3[20] < 0.1

مزید دیکھیے[ترمیم ماخذ]

دیگر مذاہب بلحاظ ملک

عمومی

حوالہ جات[ترمیم ماخذ]

  1. "Executive Summary"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔
  2. "Christian Population as Percentages of Total Population by Country"۔ Global Christianity۔ Pew Research Center۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔
  3. ^ ا ب پ ت ٹ "Muslim Population by Country"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔
  4. "Region: Middle East-North Africa"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔
  5. "Region: Sub-Saharan Africa"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔
  6. Encyclopædia Britannica. Britannica Book of the Year 2003. Encyclopædia Britannica, (2003) ISBN 978-0-85229-956-2 p.306
    According to the Encyclopædia Britannica, as of mid-2002, there were 376,453,000 Christians, 329,869,000 Muslims and 98,734,000 people who practiced traditional religions in Africa. Ian S. Markham, (A World Religions Reader. Cambridge, MA: Blackwell Publishers, 1996.) is cited by Morehouse University as giving the mid 1990s figure of 278,250,800 Muslims in Africa, but still as 40.8% of the total population. These numbers are estimates, and remain a matter of conjecture. See Amadu Jacky Kaba. The spread of Christianity and Islam in Africa: a survey and analysis of the numbers and percentages of Christians, Muslims and those who practice indigenous religions. The Western Journal of Black Studies, Vol 29, Number 2, June 2005. Discusses the estimations of various almanacs and encyclopedium, placing Britannica's estimate as the most agreed figure. Notes the figure presented at the World Christian Encyclopedia, summarized here, as being an outlier. On rates of growth, Islam and Pentecostal Christianity are highest, see: The List: The World’s Fastest-Growing Religions, Foreign Policy, May 2007.
  7. Britannica [مردہ ربط], Think Quest, Wadsworth.com
  8. Secrets of Islam, U.S. News & World Report. Information provided by the International Population Center, Department of Geography, San Diego State University (2005).
  9. ملاحظہ فرمائیں:
  10. "Region: Asia-Pacific"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔
  11. ^ ا ب "Number of Muslim by country"۔ nationmaster.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-30۔
  12. See:
    • Esposito (2002b), p.21
    • Esposito (2004), pp.2,43
  13. "Preface"، The Future of the Global Muslim Population، پیو ریسرچ سینٹر
  14. ^ ا ب پ نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ pewmuslim12 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  15. "Preface"، The Future of the Global Muslim Population، Pew Research Center
  16. ^ ا ب "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  17. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  18. البانیہn census 2011 وثق شدہ بتاریخ 14 November 2014 در وے بیک مشین
  19. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  20. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "Numbers and Percentage of Muslims in افریقاn Countries"۔ Research on Islam and Muslims in افریقا (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2016۔
  21. "2071.0 - Reflecting a Nation: Reflecting آسٹریلیا - Stories from the Census، 2016"۔ Abs.gov.au۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-27۔
  22. ^ ا ب "Studie: Acht Prozent der Bevölkerung sind Muslime"۔ derStandard.at۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2017۔
  23. ^ ا ب "General Tables Census of بحرین" (پی‌ڈی‌ایف)۔
  24. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  25. "The Future of the Global Muslim Population"۔ Pew Research Center's Religion & Public Life Project (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو دیش اصل Check |url= value (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-24۔
  26. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "5 facts about the Muslim population in یورپ"۔ Pew Research Center۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016۔
  27. ^ ا ب Pew Research Center - Global Religious Landscape 2010 - religious composition by country.
  28. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  29. Sarajevo، juni 2016. CENSUS OF POPULATION، HOUSEHOLDS AND DWELLINGS IN BOSNIA AND HERZEGOVINA، 2013 FINAL RESULTS (پی‌ڈی‌ایف)۔ BHAS۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2016۔
  30. International Religious Freedom Report for 2013
  31. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  32. "Население по местоживеене، възраст и вероизповедание" (بلغاریہn زبان میں)۔ NSI۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2016۔
  33. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  34. "میانمار Census 2014" Check |url= value (معاونت) (پی‌ڈی‌ایف)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2016۔
  35. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  36. ^ ا ب "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  37. United Nations High Commissioner for 2015۔ "Refworld - 2010 Report on International Religious Freedom - کیمرون"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  38. ^ ا ب National Household Survey (NHS) Profile، 2011 - Option 2: Select from a list. Statistics کینیڈا.
  39. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  40. United Nations High Commissioner for Refugees۔ "Refworld - 2010 Report on International Religious Freedom - وسطی افریقی جمہوریہ"۔ Refworld۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  41. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  42. ^ ا ب چلی 2002 census database وثق شدہ بتاریخ 29 June 2012 در آرکائیو اس
  43. ^ ا ب پ ت "The Future of World Religions: Population Growth Projections، 2010–2050"۔ Pew Research Center۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2017۔
  44. United Nations High Commissioner for Refugees۔ "Refworld - 2010 Report on International Religious Freedom - چین (includes Tibet، ہانگ کانگ، مکاؤ)"۔ Refworld۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  45. ^ ا ب "جزائر کوکوس"۔ The World Factbook۔ CIA۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2012۔
  46. "کولمبیا's religious minorities: the growing Muslim community" Check |url= value (معاونت)۔ کولمبیا News - کولمبیا Reports۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  47. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  48. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  49. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017۔
  50. "Fun facts and information on آئیوری کوسٹ"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  51. "The religious and ethnic faultlines in آئیوری کوسٹ"۔ ReliefWeb۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  52. RELIGION-آئیوری کوسٹ: Women Seek More Leadership Roles وثق شدہ بتاریخ 9 November 2004 در وے بیک مشین
  53. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017۔
  54. "مصر"۔ The World Factbook. امریکاn Central Intelligence Agency (CIA).۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016۔
  55. "Pew-Templeton Global Religious Futures Project"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  56. "ارتریا"۔ U.S. State Department۔ مورخہ 25 مئی 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  57. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  58. ^ ا ب پ "5 facts about the Muslim population in یورپ"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  59. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  60. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  61. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  62. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  63. United Nations High Commissioner for Refugees۔ "Refworld - 2010 Report on International Religious Freedom - گنی بساؤ"۔ Refworld۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  64. ہانگ کانگ Government. 2010 Yearbook – Religion. Retrieved 23 September 2012.
  65. "Hungarian census 2011" (پی‌ڈی‌ایف)۔
  66. ^ ا ب "Populations by religious organizations 1998-2013"۔ Reykjavík، آئس لینڈ: Statistics آئس لینڈ۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  67. "Muslim Population in بھارت - Muslims in بھارتn States"۔ www.بھارتonlinepages.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-04۔
  68. "بھارت has 79.8% Hindus، 14.2% Muslims، says 2011 census data on religion"۔ Firstpost۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016۔
  69. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-24۔
  70. "Penduduk Menurut Wilayah dan Agama yang Dianut"۔ Sensus Penduduk 2010۔ Jakarta، انڈونیشیا: Badan Pusat Statistik۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2011۔ Religion is belief in Almighty God that must be possessed by every human being. Religion can be divided into Muslim، Christian، Catholic، Hindu، Buddhist، Hu Khong Chu، and Other Religion. Muslim 207176162 (87.18%)، Christian 16528513 (6.96)، Catholic 6907873 (2.91)، Hindu 4012116 (1.69)، Buddhist 1703254 (0.72)، Confucianism 117091 (0.05)، Other 299617 (0.13)، Not Stated 139582 (0.06)، Not Asked 757118 (0.32)، Total 237641326
  71. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017۔
  72. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  73. "Irish census religion 2016" (پی‌ڈی‌ایف)۔
  74. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  75. More Orthodox Christians than Muslims in اطالیہ
  76. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  77. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  78. "The results of the national population census in 2009"۔ Agency of Statistics of the جمہوریہ قازقستان۔ مورخہ 22 جولا‎ئی 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2010۔
  79. "کوسووہ"۔ کتاب حقائق عالم۔ Central Intelligence Agency۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2018۔
  80. United Nations High Commissioner for Refugees۔ "Refworld - 2008 Report on International Religious Freedom - کینیا"۔ Refworld۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  81. "کوسووہ"۔ کتاب حقائق عالم۔ Central Intelligence Agency۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2018۔
  82. "Religions in کویت - PEW-GRF"۔ www.globalreligiousfutures.org۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  83. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  84. Assemblée de la Communauté Musulmane du Grand-Duché de لکسمبرگ - Rapport d'activités de la shoura pour l'année 2012/2013، page 4
  85. "Religions"۔ کتاب حقائق عالم۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2013۔
  86. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  87. "The World Factbook"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2016۔
  88. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  89. "The World Factbook"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2016۔
  90. "The World Factbook"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2016۔
  91. Instituto Nacional de Estadística y Geografía۔ "Censo de Población y Vivienda 2010 — Cuestionario básico"۔ INEGI۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2011۔
  92. ^ ا ب http://www.monstat.org/userfiles/file/popis2011/saopstenje/saopstenje(1).pdf
  93. ^ ا ب "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  94. "The World Factbook"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2016۔
  95. "Een op de zes bezoekt regelmatig kerk of moskee" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Central Bureau of Statistics، نیدرلینڈز۔ مورخہ 2 دسمبر 2012 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2014۔
  96. ^ ا ب Dominique Lewis۔ "نائجیریا Round 5 codebook (2012)" (PDF)۔ Afrobarometer۔ Afrobarometer۔ صفحہ 62۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2015۔
  97. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017۔
  98. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2016۔
  99. ^ ا ب Muslimsk flertall i Norge i fremtiden? - SSB
  100. "Middle East OMAN"۔ CIA The World Factbook۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  101. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-05۔
  102. "فلپائن". 2013 Report on International Religious Freedom (ریاستہائے متحدہ Department of State): SECTION I. RELIGIOUS DEMOGRAPHY. July 28، 2014. Archived from the original on 24 دسمبر 2018. http://web.archive.org/web/20181224211331/https://www.state.gov/j/drl/rls/irf/2013/eap/222161.htm. "The 2000 survey states that Islam is the largest minority religion، constituting approximately 5 percent of the population. A 2012 estimate by the National Commission on Muslim Filipinos (NCMF)، however، states that there are 10.7 million Muslims، which is approximately 11 percent of the total population." 
  103. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  104. ^ ا ب Arena - Atlas of Religions and Nationalities in روس. Sreda.org
  105. ^ ا ب "Closed streets، sea of people: 200,000+ Muslims celebrate Eid al-Fitr in Moscow"۔ RT۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2017۔
  106. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  107. "The World Factbook"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2016۔
  108. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  109. "The World Factbook"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2016۔
  110. "Demographic Characteristics، Education، Language and Religion" (پی‌ڈی‌ایف)، سنگاپور Census 2010، Statistical Release 1، صفحہ 11، اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2015
  111. Mohamed Diriye Abdullahi، Culture and Customs of صومالیہ، page 55
  112. Harm De Blij، Why Geography Matters: More Than Ever page 202
  113. Christopher Daniels، Somali Piracy and Terrorism in the Horn of افریقا، page 111
  114. Shaul Shay، صومالیہ Between Jihad and Restoration page 107
  115. "General Household Survey 2015" (پی‌ڈی‌ایف)۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2018۔
  116. http://observatorio.hispanomuslim.es/estademograf.pdf
  117. ^ ا ب "A3 : Population by religion according to districts، 2012"۔ Department of Census & Statistics، سری لنکا۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  118. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  119. "سوڈان Overview"۔ UNDP۔ مورخہ 5 جون 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2013۔
  120. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  121. "The World Factbook"۔ www.cia.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2016۔
  122. ^ ا ب Conrad Hackett۔ "5 facts about the Muslim population in یورپ"۔ Pew Research/Fact Tank۔ Pew Research Center۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018۔
  123. ^ ا ب "Minaret debate angers Swiss muslims"۔ euronews۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  124. http://gulf2000.columbia.edu/images/maps/سوریہ_Religion_Detailed_lg.png
  125. "- تائیوان Government Entry Point"۔ مورخہ 23 دسمبر 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  126. "Halal Restaurants & Food in تائیوان - Crescentrating"۔ Crescentrating۔ مورخہ 30 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  127. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  128. "Religious Composition by Country، 2010-2050"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  129. "Religions in تاجکستان - PEW-GRF"۔ www.globalreligiousfutures.org۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  130. United Nations High Commissioner for Refugees۔ "Refworld - 2010 Report on International Religious Freedom - تنزانیہ"۔ Refworld۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  131. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  132. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017۔
  133. "The Future of the Global Muslim Population"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  134. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔
  135. "متحدہ عرب امارات International Religious Freedom Report"۔ Bureau of Democracy، Human Rights، and Labor۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-12۔
  136. "New estimates show U.S. Muslim population continues to grow"۔ Pew Research Center (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-09۔
  137. Abdus Sattar Ghazali۔ "The Politics of امریکاn Muslim demographics"۔ www.milligazette.com (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-02۔
  138. "The World Factbook"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2015۔

مزید پڑھیے[ترمیم ماخذ]

بیرونی روابط[ترمیم ماخذ]