زرتشت مت کے پیروکار بلحاظ ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زرتشت مت ایک قدیم مذہب ہے۔ جو خیر اور شر کی دو طاقتوں کو خدا یا خدائی قوتوں کا عقیدہ پیش کرتا ہے۔ زرتشت مت کی بنیاد 600 قبل مسیح سے 1000 قبل مسیح کے دوراں کسی وقت رکھی گئی۔ اس وقت زرتشت مت کے پیروکاروں کی کل تعداد نامعلوم ہے، البتہ اندازہ ہے کہ ان کی تعداد 125،000سے 300،000 تک ہو گی۔

فہرست[ترمیم]

ملک تعداد[1][2] ملکی آبادی کا٪
Flag of بھارت بھارت 69,000 0.006
Flag of ایران ایران 25,271 0.03[3]
Flag of ریاستہائے متحدہ امریکا 11,000 0.004
Flag of افغانستان افغانستان 10,000 0.031
Flag of مملکت متحدہ انگلستان 4,105 [4] 0.007
Flag of کینیڈا کینیڈا 5,000 0.014
Flag of پاکستان پاکستان 5,000 0.003
Flag of سنگاپور سنگاپور 4,500 0.087
Flag of آذربائیجان آذربائیجان 2,000 0.022
Flag of آسٹریلیا آسٹریلیا 2,700 0.012
فارسی خلیجی ممالک 2,200 0.005
Flag of نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2,000 0.045
کل 137,776 -

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]