اسلام کے ازدواجی قوانین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلامی قانون کے مطابق شادی مرد اور عورت کے درمیان ایک دینی اور معاشرتی معاہدہ اور قانونی بندھن ہے۔ اسلام رہبانیت اور تجرد کے بالکل خلاف ہے۔ اسلام میں شادی ایک سنت ہے اور اس پر بہت زور دیا جاتا ہے۔ شادی کی عمر اسے کہتے ہیں جب انسان بالغ ہو جاتا ہے اور جذباتی طور پر ایک جنسی تعلق کی ضرورت محسوس کرتا ہے۔ اسلام میں مرد کے لیے تعدد ازدواج کی کچھ شرائط کے ساتھ اجازت ہے لیکن عورت کے لیے تعدد ازدواج ممنوع ہے۔

شادی کی اقسام[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔