گوام میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گوام میں اسلام کی موجودگی بہت ہی کم ہے اور عمومًا گوام جزیرے کی واحد مسجد، مسجدالنور پر مرکوزہے جو بہت میگیلاؤ میں واقع ہے۔ گوام میں مسلمان روایتی طور پر مسلم ممالک سے وابستہ ہیں، چامورو (Chamorro) کے نومسلم ہیں یا پھراصل سرزمین امریکا سے وابستہ ہیں۔[1]

گوام کی مسلم انجمن[ترمیم]

گوام کی مسلم انجمن (Muslim Association of Guam) کا قیام 1990 میں ہوا تھا۔ اس کی رکنیت کے اعدادوشمار وقتًا فوقتًا بدلتے رہے ہیں۔ کبھی اعظم ترین حد 100 ارکان رہی تو حال کے عرصے میں گھٹ کر 50 ہو چکی ہے۔ یہ انجمن عوام الناس کو اسلامی امور سے واقف کروانے کے ساتھ ساتھ جزیرے میں بین المذاہب رابطے اور ہم آہنگی کا ایک اہم ذریعہ رہی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Leo Babauta, ' Muslim Association of Guam', referenced June 27, 2010, © 2009 Guampedia, URL: http://guampedia.com/muslim-association-of-guam/
  2. » Muslim Association of Guam

ماخذ[ترمیم]