مصر میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مصر میں اسلام
Al Azhar1.jpg
الازہر مسجد
معلومات ملک
نام ملک Flag of Egypt.svg مصر
کل آبادی 85,782,965
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی ~ 78,971,754
تا 81,629,686
فیصد ~ 94.7%

مصر میں اسلام 80 ملین مسلمانوں کے ساتھ مصر کا سرکاری مذہب ہے۔ 2010ء کے مطابق کل آبادی کا 94.7% مسلمانوں پر مشتمل ہے۔[1][2] جن میں سے اکثریت اہل سنت کی ہے،[3] اور شیعہ کی تعداد کم ہے۔ قادیانی مصر میں بطور مسلمان قبول نہیں کیے جاتے۔[4] 1980ء میں اسلام کو سرکاری مذہب قرار دیا گيا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Future of the Global Muslim Population – Egypt Pew Forum.
  2. Mapping the Global Muslim Population Pew Forum. 2009. pp.5.
  3. "Egypt from "The World Factbook""۔ American Central Intelligence Agency (CIA)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. Mohammad Hassan Khalil۔ Between Heaven and Hell: Islam, Salvation, and the Fate of Others۔ Oxford University Press۔ صفحہ 297۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2014۔
  5. An Independent Voice for Egypt’s al-Azhar? AHMED MORSY. JULY 13, 2011.

\