زیمبیا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیمبیا میں اسلام
لوساکا میں ایک مسجد
معلومات ملک
نام ملک  زیمبیا
کل آبادی 11,477,447
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 114,774
فیصد 1٪ سے بھی کم[1]

زیمبیا میں اسلام چوتھی صدی ہجری میں اس وقت پہنچا جب مسلمانوں نے مشرقی افریقہ میں امارت قائم کی۔ مسلمان سوداگروں نے یہاں پر اپنے کاروبار کو وسعت دی اور اسے زیمبیا تک وسیع کر دی۔ عرب غلاموں کی تجارت کرنے والے تنزانیہ، ملاوی اور موزمبیق کے ساحل پر اپنے تجارتی اڈوں سے زیمبیا داخل ہوئے۔ سینکڑوں سال کی مدت کے دوران زیادہ سے زیادہ چار ملین انسان زیمبیا اور آس پاس کے ملکوں سے اور بھارت اور عرب کے تاجروں نے سواحلی بندرگاہوں سے برآمد کیے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]