بھوٹان میں اسلام
ظاہری ہیئت
| اسلام بلحاظ ملک |
|---|
|
|
بھوٹان میں اسلام کے متعلق کافی متضاد شماریات پائی جاتی ہیں ادھرینٹ ویب گاہ کے مطابق 5 فیصد مسلمان ہیں۔[1] سی آئی اے فیکٹ بک کے مطابق مسلمانوں کا تناسب 1 فیصد سے کم ہے[2] جبکہ 2009 کے پیو ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق بھوٹان میں 7000 مسلمان ہیں جو آبادی کا 1 فیصد ہیں۔[3]
بھوٹان کی واحد مسجد
[ترمیم]مسجد دنتک (Dantak) یہ ممکنہ طور پر بھوٹان کی واحد مسجد ہے، جو دار الحکومت تھمپو میں واقع ہے۔ یہ مسلمانوں کے لیے مخصوص ہے اور اس کے ہمراہ تین عمارتیں یا کمرے موجود ہیں جو دیگر مذاہب کے عبادت خانہ ہیں۔ یہ مسجد اور اس کا بیرونی صحن درجنوں نمازیوں کے لیے گنجائش فراہم کرتا ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Adherents.com: By Location"۔ 2011-10-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-03
- ↑ "CIA - The World Factbook - Bhutan"۔ 2010-12-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-03
- ↑ Tracy Miller، مدیر (2009)، Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World’s Muslim Population (PDF)، پیو ریسرچ سینٹر، ص 31، 2013-07-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-08
{{حوالہ}}: نامعلوم پیرامیٹر|month=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Bhutan mosque - Dantak Mosque - مملكة بوتان"۔ المستودع الدعوي الرقمي۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-11-23