انگلستان میں اسلام
Jump to navigation
Jump to search
اسلام انگلستان کا سب سے بڑا غیر مسیحی مذہب ہے۔ وہاں رہنے والے زیادہ تر مسلمانوں کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے۔ وہاں بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان بھی رہتے ہیں َ