مندرجات کا رخ کریں

قطر میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قطر ایک مسلم اکثریتی ملک ہے جس کا سرکاری مذہب بھی اسلام ہے۔ قطر جزیرہ نما عرب کے دو سلفی ممالک میں سے ایک ہے جبکہ دوسرا ملک سعودی عرب ہے۔[1] قطر کی مقامی آبادی 100٪ مسلمان ہیں تاہم بیرون ممالک سے بڑی تعداد میں تارکین وطن کی آمد ملک کی مجموعی آبادی کے تناسب پر اثر انداز ہوئی ہے۔ سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک کے مطابق قطر کی 77.5٪ آبادی مسلمان ہے 8.5٪مسیحی اور باقی دیگر ہیں۔۔[2] بیرون ممالک سے آئے تارکین وطن کا تعلق زیادہ تر جنوبی ایشیا اور امریکا سے ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Mai Yamani (2009)۔ "From fragility to stability: a survival strategy for the Saudi monarchy"۔ Contemporary Arab Affairs۔ ج 2 شمارہ 1: 90–105۔ DOI:10.1080/17550910802576114 {{حوالہ رسالہ}}: پیرامیٹر |تاریخ رسائی |یوآرایل= درکار (معاونت)
  2. [1] آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ cia.gov (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) CIA World Factbook - Qatar